ایمنسٹی اسکیم کا مقصد منی لانڈررز کو فائدہ پہنچانا ہے: فواد چوہدری

فائل فوٹو

فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پرردعمل سامنےآگیاہے۔

ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ایمنسٹی اسکیم کا مقصد منی لانڈررز کو فائدہ پہنچانا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ قانونی حیثیت نہ ہونے کی وجہ سے اسکیم پرسوالیہ نشان ہے۔پی ٹی آئی اس اسکیم کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔

loading...
loading...