ایس ایس پی تشدد کیس: عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت نےایس ایس پی تشددکیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو25اپریل کو سنایا جائے گا۔

ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کے دوران کپتان کےوکیل بابر اعوان نے سارا مبلہ کزن طاہر القادری پر ڈال دیا۔

دلائل دیے کہ ایس ایس پی عصمت اللہ سمیت تمام گواہوں نے عمران خان کا نام نہیں لیا۔دو پولیس کانسٹیبلز نے طاہرالقادری سمیت دیگر رہنماؤں پر اشتعال دلانے کا الزام لگایا۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

loading...
loading...