امریکی صدر کے ٹوئٹ کا جلدجواب دیں گے: خواجہ آصف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:پاکستان کے وزیر خارجہ  خواجہ آصف نے ٹوئٹ کیا ہے کہ امریکی صدر کی ٹوئٹ کا جلدجواب دیں گے۔

پاکستانی وزیر خارجہ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ دنیا کو بتائیں گے کہ حقیقت کیا ہے اور افسانہ کیا ہے۔دنیا کو کو جلد سچائی سے آگاہ کریں گے۔