امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کو دفتر خارجہ نے طلب کرلیا۔

آج نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دفتر خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر کےامریکی صدر کے بیان پراپنا  احتجاج ریکارڈ کرایااوربیان کی وضاحت طلب کی ہے۔

loading...
loading...