الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ افسوسناک قرار

baberimage

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کہتے ہیں  آل پارٹیز کانفرنس کا الیکشن کمیشن کے ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ افسوس ناک ہے۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  بغیر ثبوت کے الزامات لگانا اور الیکشن کمیشن کا احترام نہ کرنا حقائق اور جمہوریت کے منافی ہے۔

بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ  تمام جماعتوں کو ہموار میدان میں موقع دیا۔شفاف اور پرامن انتخابات پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کے مشکور ہیں۔

loading...
loading...