اقتصادی ماہرین کی سیاسی قیادت سے معیشت کی خاطر یکجا ہونے کی درخواست

فائل فوٹو

فائل فوٹو

عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے بعد اقتصادی ماہرین نے بھی سیاسی قیادت سے معیشت کی خاطر یکجا ہونے کی درخواست کردی۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا انکشاف کے مطابق  پاکستان کے اقتصادی اور مالیاتی خطرات بڑھ گئے۔اگرفوری اصلاحات نہ کی گئیں تو معیشت مزید مشکلات سے دوچار ہوجائے گی۔

موجودہ کرنٹ اکاؤنٹ اوربجٹ  خسارہ پریشان کن حد تک بڑھ چکاہے۔رواں مالی سال جاری کھاتوں کا خسارہ 16ارب ڈالرز سے بھی بڑھ سکتا ہے۔

معاشی صورتحال اس حد تک بگڑ گئی کہ سدھار کیلئے سیاسی جماعتوں کو میدان میں آنا پڑے گا۔

loading...
loading...