افغان سرحد سے پاکستانی چیک پوسٹوں پردہشتگردوں کے حملے

ISPR-e1515169283637

راولپنڈی:افغان سرحد سے دہشتگردوں نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چھ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

 دہشتگردوں کے حملے میں چار ایف سی اہلکار اور ایک پاک فضائیہ کا اہلکار بھی زخمی ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کو افغانستان سے معاونت حاصل تھی۔

loading...
loading...