اسحاق ڈار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:الیکشن کمیشن پنجاب نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے آخری روز سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت ن لیگ کے چار امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی اخراجات کا مصدقہ ڈکلیریشن نہ دینے پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔

loading...
loading...