آصف زرداری نے اساتذہ پر تشدد کا نوٹس لےلیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

سابق صدر آصف زرداری  نے اساتذہ پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئےوزیراعلیٰ سندھ اور وزیر تعلیم کو معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

سابق صدر آصف زرداری نےتشدد کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ اور وزیرتعلیم کو حل نکالنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، مسائل کا حل بات چیت سے نکالیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے اساتذہ کے تینوں مطالبات مان لیےلیکن کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

جبکہ وزیرداخلہ سے پولیس تشدد کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

loading...
loading...