آرمی چیف جنرل باجوہ کی افغان صدر سے ملاقات

ashrafganiimage

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کابل کیا ہے ،دورے کے دوران انہوں نے  افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں کی ہیں۔

دورے کے دوران  اتحادی فوج کےسربراہ اور کمانڈر ریزولوٹ سپورٹ مشن سے بھی بات چیت کی گئی،اس موقعے پر جنرل قمر باجوہ کو افغان قیادت کے امن کیلئے اقدامات پر مبارک باد دی۔

loading...
loading...