آرمی چیف جنرل باجوہ سے چینی مرکزی فوجی کمیشن کے وفد کی ملاقات

bajwaimage

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے چینی مرکزی فوج کے کمیشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال ، پاک چین تعلقات سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ملاقات میں چینی وفد کا کہنا تھا کہ  سی پیک کیلئے سیکیورٹی قابل ستائش ہے۔ اس موقعے پر جنرل باجوہ نے کہا کہ پاک چین دوستی باہمی اعتماد پر قائم ہے۔

loading...
loading...