آج پارلیمنٹ مکمل طور پر ہار چکی ہے: میر حاصل بزنجو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد:میر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ مکمل طور پر ہار چکی ہے۔

سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے میر حاصل بزنجو نے کہا کہ  بالادست طبقہ نے اپنی بالادستی ثابت کردی۔ آج پارلیمنٹ مکمل طور پر ہار چکی ہے۔

سینیٹ سے خطاب میں مداخلت کے دوران حاصل بزنجو برہم ہوگئے اور کہا اگر آج تقریر نہ کی تو پھر زندگی بھر تقریر نہیں کروں گا۔

loading...
loading...