آج بھی اپنی خبر پر قائم ہوں: عمر چیمہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق خبر بریک کرنے والے صحافی عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی اپنی خبر پر قائم ہیں۔

آج نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمر چیمہ کا کہنا تھا کہ  تحریک انصاف کی وضاحتوں سے لگتا ہے کہ سب پہلے سے طے ہے۔ وہ آج بھی اپنی خبر پر قائم ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب ہوسکتا ہے کہ ایک تقریب کا انعقاد کرکے عمران خان کی تیسری شادی کروا دی جائے۔