دنیا بھر میں نو روز کا تہوار منایا جارہا ہے

ایتھنز:دنیا بھر میں آج نوروز کا تہوار منایا جا رہا ہے،یہ دن موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر منایا جاتا ہے۔آج دنیا کے کئی علاقوں میں بہار کی آمد پر جشن نوروز منایا جا رہا ہے۔ یونان کے ایڈومینی کیمپ میں دس ہزار افراد مقیم ہیں جو گزشتہ دو […]

دنیا میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی کا ذمہ دار کون؟

دور جدید نے ایک طرف نت نئی ایجادات نے جہاںانسان کی زندگی کو سہل اور آسان بنادیا ہے وہا ں ان سے فاصلے سمٹ گئے ہیں اور دنیا کو گلوبل ولیج کہا جانے لگا ہے۔ زمینی سفر ہو یا فضائی کم سے کم وقت میں طے کرنے کے لئے انسان مضطرب رہتا ہے آبادی کے […]

ملک کے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہیگا

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بالائی علاقوں میں موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جبکہ پوٹھوہارکے بعض علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان،پشاور، […]

روس:مسافر طیارہ حادثہ،ہلاکتوں کی تعداد62 ہوگئی

ماسکو:روس میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد باسٹھ ہوگئی ہے۔ روستوف اون ڈون ایئر پورٹ پر لواحقین کا رش لگا ہوا ہے،روسی حکام کے مطابق حادثہ خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن فلائی دبئی کا مسافر طیارہ دبئی سے روس […]

ملک کے بالائی علاقوں میں آج مزید بارش کا امکان

اسلام آباد :اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آج مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ،ہزارہ،مردان،پشاور ڈویژن میں، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فاٹا، اسلام آباد ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ سرگودھا ، لاہور ، بنوں کوہاٹ اور ڈیرہ غازی خان میں چند مقامات پر گرج چمک کے […]

امریکا :کولوراڈو،برفباری سے نظام زندگی مفلوج

کولوراڈو:امریکی ریاست کولوراڈو میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ،سڑکوں پر برف جمنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے ۔ امریکی ریاست کولوراڈو کو رواں ہفتے شدید برف باری کا سامنا ہے،ہرشے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے ۔ سڑکوں پر دو فٹ تک برف جمع ہے جس کی وجہ ٹریفک کی آمدورفت […]

ورلڈ ٹی 20 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

ممبئی:ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دومیچزکھیلے جائیں گے، دھرم شالہ میں آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کا آمنا سامنا ہوگا جبکہ ممبئی میں انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کا ٹاکرا ہوگا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کینگروزاپنی مہم کا آغازآج نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے کریں گے، دھرم شالہ میں خراب موسم کے باعث رنگ میں بھنگ پڑنے کاامکان ظاہرکیا […]

اسلام آباد،کے پی کے اور پنجاب میں بارش،جاتی سردی پھر لوٹ آئی

اسلام آباد:اسلام آباد،خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہا،جس سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،لوگ موسم کا مزا لینے گھروں سے باہر نکل آئے۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی کہیں بوندا باندی […]

خیبرپختونخوااورپنجاب میں بارش،چھتیں گرنےسےبچی جاں بحق

اسلام آباد:اسلام آباد،خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،مردان اور چارسدہ میں بارشوں سے چھتیں گرنے کے واقعات میں ایک بچی جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت چار بچے زخمی ہو گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک، فتح جنگ، مری، گوجرخان، آزاد کشمیر کے دارالحکومت […]

بہار کی آمد پولن الرجی کے مریضوں کی سانس کی مشکلات

اسلام آباد:بہارکی آمد کےساتھ ہی اسلام آباد میں پولن الرجی کے مریضوں کیلئے سانس کی مشکلات بڑھ جاتی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمَیٹ افضال کا کہنا ہے کہ پولن کی مقدار گزشتہ سال کی نسبت پانچ ہزارفی کیوبک میٹرزیادہ ہوگی۔ ماہرصحت ڈاکٹرجاوید اکرم نے کہا کہ وٹامن سی کا زیادہ استعمال کیا جائے۔ بدلتے موسم کی وجہ […]