کراچی میں آئندہ ہفتے ہلکی بارش کی پیش گوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نےآئندہ ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں اورپہاڑوں پربرف باری کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات  نے خبردار کردیا ہے کہ پیرسے بدھ کے دوران بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بارش جبکہ  کوئٹہ ، ژوب اورقلات ڈویژن کے پہاڑوں پر مزید برف باری ہوگی۔ منگل اور بدھ کے روز […]

سردیوں میں زکام کے خلاف لڑنے والےکھانے

سردیاں آتے ہی نزلہ زکام بھی آجاتا ہے اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے گھر کےتمام لوگ اس کا شکار ہوجاتے ہیں اور اگر دفتر میں کسی کو زکام ہو تو اس سے آپ بھی ضرور متاثر ہوتے ہیں۔ یہ نزلہ، زکام اور بخار دواؤں سے اتنی جلدی نہیں جاتا اس کو ختم کرنے کےلئے اینٹی […]

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند کا راج

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں شدید دھند کا راج ہے۔ ملک کے بیشترشہرشدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں، راولپنڈی،اسلام آباد شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے ،حدنگاہ کم ہونے سے صبح کے وقت ٹریفک کی روانی متاثررہی، بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن بھی معطل رہا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک […]

ملک کے بالائی علاقوں میں آج بھی برفباری اوربارش جاری

اسلام آباد:ملک کے بالائی علاقوں میں آج بھی برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور برفباری نے موسم مزید سرد کردیا وہیں کئی علاقوں میں پانی کی قلت ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر،گلگت،گھانجے،غذر،استور اور ہنزہ میں پارہ منفی 8سے بھی گر گیا۔ دیر بالا،ہزارہ ڈویژن اور مالاکنڈ […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش،برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت:ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور وقفے وقفے سےبرفباری کا سلسلہ جاری ہے،گلگت بلتستان کے مختلف پہاڑی علاقوں کا ملک کے دیگر حصوں سے  زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ ملک بھر میں سردی ابھی جانے والی نہیں ، کئی بالائی علاقوں میں پارہ نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے ہے۔ آزاد کشمیرمیں بارش اور پہاڑوں […]

فوٹو شاپ کئے بغیر حیران کن نظر آنے والی تصاویر

قدرتی خوبصورتی کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ لیکن بعض اوقات فوٹوگرافر ایسی تصاویرکھینچ لیتے ہیں کہ یقین نہیں ہوتا کہ یہ منظر واقعی ایسا ہی تھا یا فوٹو شاپ کرکے اس کو ایسا بنایا گیا ہے۔ ایسی ہی چند تصاویر آج ہم آپ کو دیکھائیں گے جن کو دیکھ کر پہچاننا مشکل […]

چشمہ لگانے والے افراد یقیناً ان تمام باتوں سے اتفاق کریں گے

چشمہ لگانے والے لوگوں کے ساتھ کئی طرح کے مسئلے مسائل پیش آتے ہیں۔ اگر وہ لوگ چشمہ نہیں لگائیں تو ان کو کچھ نظر نہیں آتا اور جب لگالیں تو آرام سے لیٹ نہیں سکتے۔ اس طرح کی کئی ایسی مشکلات ہیں جو چشمہ پہننے والے لوگوں کو درپیش ہوتی ہیں ۔ آج ہم […]

ملک میں سردی کی لہربرقرار

کوئٹہ ،لاہور: ملک بھر میں سردی کا راج برقرارہے اور دو روز سے بند کوئٹہ اور سنجاوی روڈ بحال کردی گئی ہے جبکہ زیارت ہرنائی روڈ تاحال بند ہے جس کے باعث مسافر پریشان ہیں۔ ادھرچمن میں کوژک ٹاپ پر برفباری کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بھی بند ہے اور نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

لاہور:لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں گزشتہ رات وقفے وقفے سے ہونیوالی بارش کے باعث مختلف علاقوں کے فیڈرز ٹرپ کر گئے تھےجس کے باعث مزنگ،اچھرہ،گلش راوی،رائیونڈ روڈ،اقبال ٹاون اور گڑھی شاہو سمیت متعدد علاقے […]

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

کوئٹہ:ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،کئی مقامات پر سڑکیں بھی بند ہو گئی جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،بلوچستان اور بالائی علاقوں میں پہاڑ […]