ایشیا کپ فائنل :بنگلہ دیش کا بھارت کو ایک سو بیس رنز کا ہدف

ڈھاکہ :ایشیا کپ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے بھارت کو جیتنے کیلئے ایک سو اکیس رنز کا ہدف دے دیا ۔ اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ،جس کے بعد بنگلہ دیش نے پندرہ اوورز میں ایک سو بیس رنز ہدف دیا ہے جبکہ اسکے […]

ایشیا کپ :بھارت اور بنگلہ دیش میں فائنل جاری

ڈھاکہ :ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کا فائنل بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری ہے ۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،تاہم موسم کی خرابی کے باعث میچ کو پندرہ اوورز تک محدود کردیا گیا ہے ۔

بدلتی ماحولیاتی تبدیلی نے کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کراچی:تیزی سے بدلتی ماحولیاتی تبدیلی نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ، ماہرموسمیات کہتے ہیں کراچی کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، جلد ہی کچھ نہ کیا گیا تو پینتیس سے پینتالیس سال میں سمندر کراچی کو ڈبو دے گا۔ ماہرموسمیات نے کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ماہرین […]

رواں سال گندم کی پیداوار میں کمی متوقع

عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ قحط سالی کے باعث رواں سال دنیا بھر میں گندم کی پیدوار بہتر کروڑٹن رہنے کا امکان ہے جبکہ پاکستان سمیت چین میں گندم کی کاشت اورپیداوارمیں ریکارڈ اضافہ متوقع ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق رواں سال روس یوکرائن، بھارت سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں قحط […]

پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں پورے آب و تاب سے جاری

پیرس فیشن ویک پورے آب و تاب کے ساتھ فیشن کی دنیا میں موسم سرما اور موسم خزاں کے نت نئے ڈیزائن متعارف کروارہاہے۔ اس بار جاپانی ڈیزائنر اور پیرس فیشن ہاوٴس کے ملبوسات لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے، ایونٹ کو دیکھنے امریکی فنکار بھی پہنچے۔ دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ڈیزائنرز روز […]

دنیا بھرمیں گندم کی پیدوار72 کروڑٹن رہنےکا امکان

نیویارک:عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ قحط سالی کے باعث رواں سال دنیا بھر میں گندم کی پیدوار بہتر کروڑٹن رہنے کا امکان ہے جبکہ پاکستان سمیت چین میں گندم کی کاشت اورپیداوارمیں ریکارڈ اضافہ متوقع ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق رواں سال روس یوکرائن بھارت سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں قحط […]

پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش کا نیاسلسلہ شروع

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،کہیں موسلادھاراورکہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری،بارش کے باعث پنجاب بھر میں موسم خوشکوار ہوگیا ۔ سرگودھا،بھکر،دریاخان،شورکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا نیا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے،بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے باعث لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل […]

کینیڈا میں برفانی طوفان کی شدت میں اضافہ

اوٹاوا:کینیڈا میں برفانی طوفان کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔آج شدید برفباری کی پیش گوئی، حکام کی جانب سے سخت موسم کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ کینیڈا میں سرد موسم نے ڈیرے ڈال لئے۔ جاتے جاتے سردیاں برفانی طوفان کا تحفہ دے رہی ہیں۔ بدھ کے روز سے شرو ع ہونے والی برفباری کے بعد […]

بلوچستان میں موسلادھاربارش دوسرے روزبھی جاری

کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے ،محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔ کوئٹہ،چمن، لورالائی، جھل مگسی سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں گزشتہ دوروزسے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے،با رش کے […]

پیرومیں موسلا دھاربارش کےبعد سیلاب سے تباہی

لیما:پیرو میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہوئی ہے ،پہاڑی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے درجنوں مکانات تباہ جبکہ سیکڑوں خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔ پیرو مییں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہورہاہے۔ کئی علاقے گہرے […]