راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

راولپنڈی:راولپنڈی اوراسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ رات گئے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار کردیا ۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کی طرف سے اچانک بادل آئےاورگرج چمک کیساتھ برسنا شروع ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروں سمیت مالا کنڈ،ہزارہ،پشاور،کوئٹہ، […]

خراب موسم ،نواز شریف کو اسلام آباد لے جانے والی پرواز منسوخ

اسلام آباد:خراب موسم کے باعث سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو اسلام آباد لے جانے والی پرواز منسوخ ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث مذکورہ پرواز لاہور سے اسلام آباد نہیں آسکی، جس کی وجہ سے نواز شریف اور مریم نواز آج احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوں […]

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی،محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے نوید سناتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی۔ کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی،آج سے سورج کا غصہ کم ہوجائےگا۔ ڈی جی محکمہ موسمیات عبدالرشید کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں چلنے سے درجہ حرات میں کمی آجائےگی۔ ڈی جی محکمہ […]

موسم سرما کی چھٹیاں ختم،پنجاب اور سندھ میں سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور،کراچی:موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے ساتھ ہی پنجاب اور سندھ میں سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے۔ نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی  بچوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں اور پنجاب کے تمام وفاقی و سرکاری اسکول کھل گئے جس کے ساتھ ہی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ پنجاب کے بیشتر اے کلاس […]

موسم سرما  میں روایتی بیماریوں سے بچنے کیلئے غذائیں

ملک میں موسم سرما جاری ہے اور بچے اپنی اسکول کی چھٹیاں سے بھی لطف اندوز ہورہے ہیں۔ تاہم سردی کے ساتھ ہی بہت سے بیماریوں میں بھی مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جس میں نزلہ ، زکام، کھانسی، سینے میں درد، سمیت مختلف بیماریاں شامل ہیں۔ لیکن بعض غذائیں ایسی ہیں جنہیں […]

ملک میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کردی گئی۔ ملک کے بالائی علاقوں  اور شمالی بلوچستان میں برفباری کا سلسلہ تو رک گیا لیکن خون جما دینے والی سردی کی لہرجاری ہے،کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے دس درجے گرگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید  بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی میں اضافہ اور دھند میں کمی

لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی  میں اضافہ اور دھند میں کمی کردی۔ پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ رات گئے جنوبی پنجاب کے اضلاع سے شروع ہوا،جن میں بہاولپور،بھکر ،ڈیرہ غازی خان،لیہ، خان پوراور جھنگ شامل ہیں،جس کے بعد بارش کا یہی سلسلہ آگے […]

بدلتے موسم کے دماغ پر اثرات

شاید آپ نے کبھی غور نہیں کیا، لیکن موسم ہماری دماغی صلاحیتوں پر بری طرح اثر انداز ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجئیم کی لائیگی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسم کی تبدیلی دماغ کی مخصوص صلاحیتوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق دماغ کی کارکردگی […]

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارانِ رحمت، موسم خوشگوار

عید کے تیسرے روز پنجاب کے مختلف اضلاع میں باران رحمت کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور میں بھی گہرے بادلوں اور مختلف مقامات پر ہلکی بارش نے سماں باندھ دیا جس سے عید کا مزہ دوبالا ہوگیا۔  عید کے تیسرے روز گوجرانوالہ، فیصل آباد اور شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع میں بارش نے موسم کو سہانا […]