لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا

لاہور:لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا جبکہ تیز آندھی کے باعث کئی درخت اور سائن بورڈز اکھڑ گئے۔ لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد ڈویژن میں گزشتہ رات سے مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آسمان پر چھائی کھالی گھٹاؤں اور ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی […]

کیا گرمی کا موسم آپ میں غصے کے جذبات بڑھا دیتا ہے؟

موسم کی گرمی باقی چیزوں کی طرح ہماری  طبیعت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گرمی کے موسم میں ہم جلدی غصے میں آجاتے ہیں اور اس پر قابو نہیں کر سکتے۔ طبیعت کی اس چڑچڑاہٹ کو ایک تحقیقی ٹیم نے اپنے مطالعے میں واضح کیا ہے۔ درجہ حرارت بڑھنے کے […]

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سہانا

لاہور:ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم سہانا ہوگیا،محکمہ موسمیات نے بیشتر مقامات پر مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ کہیں رم جہم تو کہیں ٹھنڈی ہوائیں،ملک کےبالائی علاقوں میں موسم سہانا ہوگیا،بیشتر علاقوں میں گزشتہ رات سے ہلکی و تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ راولپنڈی،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں […]

آج کا ٹوٹکا : گرمی کے موسم میں بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے کا علاج

کھیرا بظاہر تو ایک معمولی سی دکھنے والی سبزی ہوتی ہے مگر اس میں قدرت نے اتنے فوائد پوشیدہ رکھے ہیں کہ جاننے کے بعد آپ بھی اسے لازمی کھانا شروع کردیں گے۔ یہ نہ صرف آپ کو گرمی کے اثرات سے بچاتا ہے بلکہ اس میں پٹھوں کو مضبوط رکھنے کی صلاحیت بھی ہوتی […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار

گلگت : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔غذر میں شدید بارشوں اور برف باری سے گلگت چترال روڈ شندور کے مقام پر ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بندہے۔ ادھر گلگت بلتستان میں بارش اور برف باری سے سردی کا موسم لوٹ آیا لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لیے اندرون ملک سے […]

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور:اسلام آباد ،راولپنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام آباد، لاہور، ملتان اور ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف حصوں اور بالائی خیبر پختونخوا میں بارش ہوئی جب کہ چمن اور زیارت سمیت شمالی بلوچستان میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کوئٹہ شہر کے گرد […]

اسلام آباد ،راولپنڈی میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  اورراولپنڈی میں تیزہواؤں کے ساتھ بوندا باندی سے موسم خوشگوارہوگیا ۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں آباد ہونے کی باعث اسلام آباد حسن میں ثانی نہیں رکھتا ،اسلام آباد راولپنڈی میں تیزہواؤں کیساتھ رم جھم نے موسم سہانا کردیا ۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، […]

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد :اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق،پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، روالپنڈی، لاہور، ننکانہ صاحب، سکھیکی، پنڈی بھٹیاں، فاٹا، کشمیراور گلگت بلتستان سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے موسم سہانا کردیا۔ محکمہ […]

موسم کی خرابی ،نواز شریف آج احتساب عدالت میں پیش نہ ہوسکے

لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف موسم کی خرابی کے باعث ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے سلسلےمیں احتساب عدالت میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہ پہنچ سکے۔ تفصیلات کے مطابق،پیر کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے خصوصی طیارے کے ذریعے بینظیر ایئر پورٹ اسلام آباد پہنچنا تھا،جہاں سے وہ اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ خصوصی […]

نیب ریفرنس:خراب موسم،نوازشریف اورمریم نوازاسلا م آباد نہ پہنچ سکے

لاہور:نیب ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد نہ پہنچ سکے۔ تفصیلات کے مطابق ،جمعرات کو نواز شریف اور مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کیلئے خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہونا تھا مگر موسم کی خرابی کے […]