آل اسٹارزکرکٹ سیریز کا پہلا ٹی 20 آج نیویارک میں کھیلا جائے گا

آل اسٹارزکرکٹ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے وسیم اکرم، شعیب اختر، ثقلین مشتاق اور معین خان بھی ان ایکشن ہونگے۔ بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر کہتے ہیں کہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے امریکا آئے ہیں۔دنیائے کرکٹ کے کئی ستارے آج نیویارک کے سٹی فیلڈ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی […]

کیا واقعی دنیا ۲۰۰ سال بعد ختم ہوجائے گی ؟

برسہا برس سے یہ بحث چلی آرہی ہے کہ یہ زمین اور پوری کائنات کب ختم ہوگی اور اس کی عمر کتنی ہے۔ اسلام سمیت تمام مذاہب میں قیامت اور دنیا سمیت پوری کائنات کے ختم ہونے کا تصور ہے، اگرچہ اسلام کے سوا کسی مذہب میں اس کا جامع اور حقیقی تصور نہیں۔ سرکار […]

فیس بک، ٹوئٹر اور بنگالی بابا

ٹیم ممبران کے چہرے بجھے ہوئے تھے، خواتین کی آنکھوں میں موجود چمک اور شوخی ماند پڑگئی تھی، مرد حضرات کے چہروں پر بھی ہوائیاں اُڑ رہی تھیں، باس سے تازہ تازہ ڈانٹ پڑی تھی۔ فیس بک نے پالیسی بدل دی تھی، سوشل میڈیا میں اچانک تبدیلی کے باعث نیوز چینل کی ویب سائٹ کا […]

پی سی بی کی احمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےقومی اوپنراحمد شہزاد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنےکی تصدیق کردی۔ سیلفی کنگ احمد شہزاد کےستارےپھر گردش میں آگئے،پی سی  بی نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت ہونےکی تصدیق کردی۔ پی سی بی کی جانب سےگزشتہ ماہ ایک کرکٹرکےڈوپ ٹیسٹ میچ کا نتیجہ مثبت آنےکی تصدیق کی تھی تاہم آئی سی سی […]

سائنس میں یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں کا کردار

ہماری عصری سائنس کی جڑیں یہودی، مسیحی اور مسلم محققین سے جا کر ملتی ہیں۔ قرون وسطٰی کے دور میں انہوں نے قدیمی مفکرین کی تحریروں کا ترجمہ کیا ہے۔ برلن میں اس موضوع پر ایک نمائش  کا انعقاد کیا گیا، جس کی چند تصاویر ذیل میں دکھائی گئی ہیں۔  پہلا سائنسدان یونانی ماہر علوم […]

بولی وڈ کا سہانا ماضی یونیک تصاویر میں

جب آپ اپنی پرانی تصاویر دیکھتے ہوں گے تو اس سے جڑی کئی خوبصورت یادیں سامنے آتی ہوں گی۔ عموماً لوگ اگر اداس بھی ہوں تو انہیں ماضی کی تصاویر دکھا دی جائیں تو ان کا موڈ کافی حد تک ٹھیک ہوجاتا ہے اور وہ اٌنے غم بھلا کر پرانی یادوں میں کھو سے جاتے […]

بولنگ پر پابندی کا سامنا کرنے والے 5 پاکستانی کرکٹرز

آئی سی سی کی جانب سے وقتاً فوقتاً پاکستانی بولرز کو پابندی کا سامنا رہا ہے۔ آج ہم آپ کو ان 5 پاکستانی بولرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں آئی سی سی کی جانب سے بولنگ پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ شعیب اختر دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر کو آئی سی سی […]

شوبز میں انٹری سے قبل یہ پاکستانی اداکار کیسے نظر آتے تھے؟

شوبز کی دنیا میں قدم رکھتے ہی ایک عام انسان کی شخصیت کس قدر بدل جاتی ہے اس کی سب سے بڑی مثال ارشد چائے والا ہے۔ جی ہاں جس طرح ارشد چائے والے کی قسمت بدلی اسی طرح پاکستانی شوبز انڈسٹری میں موجود مشہور اداکاروں کی بھی قسمت کے ستارے چمکے تھے۔ آج ہم […]

اکشے اپنی فلم “ٹوئلٹ” سے سوچ بدلنے کیلئے تیار

ٹوئلٹ ایک پریم کٹھا کے ساتھ اکشے کمار ایک بار پھر سوچ بدلنے آرہے ہیں۔ یہ تو ہم  سب ہی جانتے ہیں کہ اکشے کمار نے اپنے کیریر کےذریعے انڈین سنیما کو چار چاند لگا دیئے ۔ انہوں نےوہ فلمیں کی ہے جو تقریبا کمرشل اور ملک سے محبت کرنا کا سبق دیتی ہےاور یہی […]

بولی وڈ اسٹارز اپنے پاسپورٹ پر کیسے دکھتے ہیں؟

بولی وڈ کے ستارے میگا اسکرین پر تو خوب چمکتے دھمکتے نظر آتے ہیں  لیکن کیا آپ جانتے ہیں یہی ستارے اپنے پاسپورٹ پر کیسے دکھائی دیتے ہیں؟ آج ہم آپ کو بولی وڈ کے ستاروں کے پاسپورٹ کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں آپ انہیں دیکھیں اور پہچاننے کی کوشش کریں۔ سنی لیونی سنی لیونی […]