آج کی ریسیپی: چکن شاورمہ

:اجزاء  بریڈ کے لیے میدہ ایک پاؤ سفید آٹا آدھا پاؤ خمیر سات گرام نمک سات گرام دودھ 225 ملی لیٹر تل 60 گرام :سلادکے لیے سرکہ ایک بڑی پیالی گاجر ایک عدد (جولین) کھیرا ایک عدد (جولین چھلکے کے ساتھ) چقندر آدھا (جولین) نمک چٹکی بھر :چکن کے لیے چکن بریسٹ (جولین) 150 گرام […]

آج کی ریسیپی: چنے کی دال قیمہ

: اجزاء قیمہ آدھا کلو (چنے کی دال دو سو گرام (ابلی ہوئی تیل آدھا کپ (پیاز دو عدد (کٹی ہوئی ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ (لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ (پسی ہوئی ہلدی آدھا چائے کا چمچ دھنیا ایک چائے کا چمچ (زیرہ ایک چائے […]

آج کی ریسیپی: فرائیڈ اسپرنگ چکن

  :اجزاء   مرغی کی ٹانگیں چار عدد نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ ادرک ایک چوتھائی چائے کا چمچ :بیٹر کے لئے چائنیز نمک آدھا چائے کا چمچ میدہ تین کھانے کے چمچ پانی حسبِ ضرورت کارن فلور چار کھانے کے چمچ نمک آدھا چائے کا چمچ انڈا ایک عدد سفید مرچ آدھا چائے […]

آج کی ریسیپی: باربی کیو اسپائسی چکن کباب

:اجزاء (چکن آدھا کلو (ہڈی کے بغیر لہسن کے جوئے دو عدد (کالی مرچ تین سے چار عدد (ثابت دیگی لال مرچ دو عدد سرکہ ایک چائے کا چمچ تکہ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ لیموں دو عدد (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی (دھنیا […]

آج کی ریسیپی: ہانڈی چرغہ

:اجزاء (چکن ایک کلو گرام (ثابت کری پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک ایک چائے کا چمچ چلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ دہی تین چوتھائی کپ کالی مرچ ایک چائے کا چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ سرکہ دو کھانے کے چمچ اورنج رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ […]

آج کی ریسیپی:چکن مصالحہ پلاؤ

اجزاء چکن: آدھا کلو آلو:4عدد درمیانے سائز میں کاٹ لیں اور بوائل کرلیں دہی: ایک پاؤ پسی ہوئی لال مرچ: ایک چائے کا چمچ نمک:ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ: ایک چائے کا چمچ تیل: آدھی پیالی چاول:آدھا کلو۔آدھے گھنٹے تک بھگو کر  2 منٹ بوائل کرلیں ہرا دھنیا،پودینہ:آدھی  گڈی باریک کٹا ہوا […]

آج کی ریسیپی:بھنی ہوی ماش کی دال

اجزاء ماش کی دال دھلی ہوئی: ایک پاؤ لہسن: چار جوئے گرم مصالحہ پساہوا :دو چائے کے چمچ پیاز:دو عدد نمک: حسب ذائقہ لال مرچ پسی ہوئی:حسب ذائقہ ادرک:آدھی چھٹانک ہلدی:ایک چائے کا چمچ ہرادھنیااورہری مرچیں گارنش کیلئے گھی: حسب ضرورت ترکیب ٭دال پکانے سے  پہلے اچھی طرح دھوکر اسے تین سے چار گھنٹوں کیلئے […]

آج کی ریسیپی:آلو چکن مصالحہ

اجزاء پیاز باریک کٹی ہوئی:ایک عدد لہسن ایک عدد:باریک کٹاہوا ادرک ایک ٹیبل اسپون:باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں 4 عدد:باریک کٹی ہوئی ثابت دھنیا: ایک ٹیبل اسپون میتھی دانہ:ایک ٹیبل اسپون گرم مصالحہ: ایک ٹیبل اسپون اسپینش پیپریکا:ایک ٹیبل اسپون ہلدی:ایک ٹی اسپون نمک:ایک ٹی اسپون ٹماٹر کا پیسٹ:ایک ٹیبل اسپون ایک پونڈ چکن:بغیر ہڈی […]

 آج کی ریسیپی:مزیدار چکن بھنا مصالحہ

اجزاء چکن ایک کلو ٹماٹر دو عدد پیاز ایک عدد دہی آدھا پاؤ لال مرچ دو کھانے کے چمچ کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی ایک کھانے کا چمچ زیرہ ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی پودینہ ایک چھوتھائی گٹھی نمک حسبِ ذائقہ ادرک اور […]

آج کی ریسیپی: چکن ملائی بوٹی

:اجزاء (چکن آدھا کلو ﴿بون لیس (ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿بھنا اور پسا ہوا سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ (لال مرچ […]