اسلام آباد اورگردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد :اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش سے موسم خوشگوارہوگیا،جس سے گرمی کا زوربھی ٹوٹ گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت گردونواح میں رات گئے گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی،مارگلہ کی پہاڑیوں سےآنے والی کالی گھٹائیں گرج چمک کے ساتھ برسنا شروع ہوئیں تو موسم ٹھنڈا ہوگیا،موسم خوشگوارہونے کے باعث گرمی […]

موسم گرما کی تعطیلات ختم،پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے

لاہور:موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ، پہلے روز لاہور کے اسکولوں میں بچوں کی تعداد معمول سے کم رہی ۔ گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے بعد جشن آزادی منا کر بچے وطن کی تعمیر کا جذبہ لئے بستے سنبھالے اسکول پہنچے […]

امریکا پیرس موسمیاتی معاہدے سے نکل گیا،نوٹیفکیشن جاری

واشنگٹن :امریکا نے پیرس موسمیاتی معاہدے سے نکلنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال جون میں 2015کے پیرس موسمیاتی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا جس کے  بعد انہیں امریکا سمیت دنیا بھر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔ صدر ٹرمپ کا معاہدے سے متعلق کہنا تھا […]

اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش،موسم خوشگوار

اسلام آباد:اسلام آباد اورگردونواح میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوارہوگیا اورگرمی کازورٹوٹ گیا۔ جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا،گرج چمک کیساتھ بادل برسنے کے باعث ساون کی صبح بھی ٹھنڈی ہوگئی جبکہ موسم ابرآلود رہنے کے باعث گرمی اورحبس بھی بالکل […]

اسلام آباد ، راولپنڈی اورگردونواح میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد:اسلام آباد ، راولپنڈی اورگردونواح میں صبح سویرے ہونے والی  ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اورگرمی کا زورٹوٹ گیا۔ منگل کو وفاقی دارالحکومت سمیت راولپنڈی اورگردونواح میں صبح سویرے ہونی والی ہلکی بارش سےموسم سہانا ہوگیا،جڑواں شہروں میں ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے  جبکہ آسمان پر بادلوں کے […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد :اسلام آباد اورراولپنڈی میں 2دن وقفے کے بعد صبح سویرے ہلکی بارش ہونے کے باعث موسم خوشگوارہوگیا منگل کو وفاقی دارالحکومت اورگردونواح میں صبح سویرے سے شروع ہونے والی ہلکی بارش کے باعث موسم خوشگوارہوگیا۔ اسلام آباد وگردونواح میں ہلکی بارش کا یہ سلسلہ 2روزکے وقفے کے بعد ہواجس سے گرمی اورحبس کا […]

محکمہ موسمیات کی کراچی سے کشمیر تک مختلف مقامات پر بارش کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات نے کراچی سے کشمیر تک مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ،آئندہ 24گھنٹے کے دوران میرپورخاص،سکھر،بہاولپور،حیدرآباد،گوجرانوالہ ،لاہور،ہزارہ، ژوب،سبی ڈویژن، اسلام آباد،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران راولپنڈی،فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ،قلات، کوئٹہ ڈویژن،فاٹا،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں […]

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: راولپنڈی ، اسلام آباد اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ جڑواں شہروں میں چمک گرج کے ساتھ بارش ہوئی صبح سے ہونیوالی بارش نے  گرمی کا زور توڑ دیا۔ بادل برسنے کے باعث ساون کی صبح ٹھنڈی ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ […]

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آج سے بدھ تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ،آج سے پیر کے دوران زیریں سندھ  اور آج سے منگل کے دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،شدید بارش کے باعث […]

کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

کراچی:کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری جاری ہے،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں تیز ٹھنڈی ہوائیں اور ہلکی  تیز بوندوں سے ہر چہرہ کھل اٹھا ہے، شہریوں نے سی ویو اور کھانے پینے سے بارش کا مزہ دوبالا کیا۔  کراچی شہر میں […]