آج کی ریسیپی: ملائی کے لڈو

:اجزاء کاٹیج چیز آدھا کلو کنڈنسڈ ملک دو کھانے کے چمچ کیوڑہ دو کھانے کے چمچ الائچی پانچ عدد زعفران حسب ذوق بادام حسب ضرورت پستہ حسب ضرورت :ترکیب کاٹیج چیز کو اچھی طرح مسل کر فرائی پین میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں- نرم ہونے پر کنڈنسڈ ملک شامل کر کے مکس کر […]

آج کی ریسیپی: چائینیز ٹماٹر گوشت

:اجزاء گائے کا گوشت آدھا کلو چلی سوس ایک کھانے کا چمچ چینی دو چائے کے چمچ سویا سوس تین کھانے کے چمچ سرکہ تین کھانے کے چمچ تِلوں کا تیل ایک چائے کا چمچ مرغی کی یخنی ایک تہائی کپ ٹماٹو کیچپ ایک چوتھائی کپ (پیاز ایک پاؤ (باریک کٹا ہوا کارن اسٹارچ چار […]

آج کی ریسیپی: بریک فاسٹ برگر

:اجزاء ساسجز ڈیڑھ کپ (قیمہ ایک کپ (اُبلا ہوا نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ حسبِ ضرورت انڈے دو عدد ڈبل روٹی سلائس ایک عدد برگر بن دو عدد مکھن حسبِ ضرورت چیڈر چیز چار سلائسز :ترکیب ساسجز سے اسکن نکال کر چوپر میں پیس لیں۔ اب اس میں اُبلا قیمہ شامل کریں۔ پھر نمک، کالی […]

آج کی ریسیپی: کھوپرے کا حلوہ

:اجزاء دودھ ایک کلو سوجی آدھا کپ (الائچی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی چینی ایک پاؤ ہرا رنگ ایک چٹکی کھویا آدھا کلو (کھوپرا دو کپ (پسا ہوا ایک پین میں سوجی ڈال کر بھون لیں۔ :ترکیب پھر اس میں دودھ، پسی الائچی اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ایک پیالی […]

آج کی ریسیپی: چپلی کباب

:اجزاء گائے کا قیمہ آدھا کلو بیسن تین کھانے کے چمچ (دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا انار دانہ دو کھانے کے چمچ (لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی (ہلدی ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی (گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا نمک حسب ذائقہ ٹماٹر دو عدد پیاز دو […]

آج کی ریسیپی: قیمہ مرچی

:اجزاء قیمہ آدھا کلو شملہ مرچ دو عدد تیل آدھا کپ (پیاز دو کپ (سلائس کی ہوئی ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ نمک ایک چائے کا چمچ (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا (زیرہ ایک چائے کا […]

آج کی ریسیپی: بیف نہاری

:اجزاء (بیف لیگ ایک کلو (بڑے ٹکڑوں میں کٹی ہوئی لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ سونف پاؤڈر تین کھانے کے چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ نمک ڈیڑھ کھانے کا چمچ آٹا پانچ کھانے کے چمچ ہری مرچ […]

آج کی ریسیپی: فرائیڈ لیمب چاپس

:اجزاء بکرے کی چانپیں ایک کلو سفید سرکہ چار کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ کارن فلور چار کھانے کے چمچ انڈے کی سفیدی دو سے تین عدد بریڈ کرمبز حسب ضرورت مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ چینی ایک […]

آج کی ریسیپی: مٹن کڑاہی

:اجزاء مٹن آدھا کلو ٹماٹر آدھا کلو پیاز دو عدد ہری مرچ چار سے پانچ عدد نمک ایک چائے کا چمچ (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا (گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا (کالی مرچ آدھا چائے […]

آج کی ریسیپی: افغانی قورمہ

:اجزاء (بکرے کا گوشت آدھا کلو (اُبلا ہوا اور یخنی کے ساتھ تیل ایک چوتھائی کپ (پیاز دو عدد (کٹی ہوئی ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ نمک ایک چائے کا چمچ (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی ثابت لال مرچ آٹھ عدد دہی ایک کپ لیموں کا رس ایک کھانے […]