آج کا دن کیسا رہے گا؟ 10 اگست 2017

حمل(Arise) آج آپ اپنے اندر جنم لینے والے خوف اور وہم کو دور ہٹا کر ہی اپنے خوابوں کی تعبیر حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے۔ اور اس کے بعد ہی خود کو پرسکون اور پراعتماد محسوس کریں گے۔آج اپنے کاروباری سفر کے بارے میں بے بنیاد اندیشوں کا شکار نہ بنیں۔ ثور(Taurus) آج […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 9 اگست 2017

حمل(Arise) آج آپ کو اپنی مزاجی کیفیت کے مطابق ہی اپنے عملی امور کا آغاز کرنا چاہیئے لیکن کسی نئی سرگرمی کو شروع کرنے میں زیادہ تیزی نہ دکھائیں کیونکہ یہ سب کچھ آپ کے لئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوسکے گا۔ اس کے علاوہ آج آپ ممکنہ طور پر بہت سی رکاوٹوں میں گھر […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 8 اگست 2017

حمل(Arise) آج کا دن آپ کی کاروباری سرگرمیوں کے لئے بہترین ثابت ہوسکتا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ بہت سے کاروباری منصوبوں کو حتمی شکل دینے میں کامیاب رہیں گے۔ اس ک علاوہ آپ کو اپنے دوست احباب سے ملاقاتیں کرنے اور طویل المدتی منصوبے بنانے میں بھی کامیاب ہوسکیں گے۔ ثور(Taurus) آج […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 7 اگست 2017

حمل(Arise) آج آپ ذہنی الجھاؤ کی وجہ سے اپنے بہت سے اہم معاملات کو نظر انداز کرسکتے ہیں۔ جبکہ کسی نئی سرگرمی کا آغاز کرنا آپ کے لئے مالی نقصان کا بھی باعث بن سکتا ہے۔ آج آپ کی عملی صلاحیتیں متحرک نہ ہوں گی اور نہ ہی مؤثر ثابت ہوں گی۔ ثور(Taurus) آج آپ […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 4 اگست 2017

حمل(Arise) آج آپ کچھ ایسے اہم اور مشکل فیصلے کرسکتے ہیں  جن کی وجہ سے آپ کے لئے مستقبل میں آنے والی مشکلات میں کمی آجائے گی۔ اس کے علاوہ آج آپ کو کسی پارٹ ٹائم ملازمت کی آفر بھی آسکتی ہے جس سے آپ تو بہت خوش ہوں گے لیکن آپ کی شریک حیات […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 2 اگست 2017

حمل(Arise) آج آپ صبح سے ہی اپنی مشکلات کو حل کرنے اور اپنے مقاصد کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے مواقع سامنے آسکیں گے۔اس کے علاوہ آج آپ مسائل کو حل کرنے اور اپنے امور کو نمٹانے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ ثور(Taurus) آج آپ کو بہت سے معاملات ایک ساتھ نمٹانے کی […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 20 جولائی 2017

حمل(Arise) آج آپ کو اپنے معاملات کی ادائیگی میں رکاوٹ محسوس ہوسکتی ہے جبکہ آپ میں دوسروں سے لاتعلقی اور بیگانگی کے جذبات بھی پیدا ہوسکتے ہیں ایسے میں اپنے دوستوں سے کسی صورت جھگڑا نہ کریں اور اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے الجھنے سے بھی گریز کریں۔ ثور(Taurus) آج آپ کا اپنے بارے […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 13 جولائی 2017

حمل(Arise) آج آپ کی مزاجی کیفیات تو بہتر ہوں گی لیکن آپ کو یہ بات محسوس ہوگی کہ آپ کے طے کردہ معاملات یا منصوبوں کو آگے بڑھانا ممکن نہیں ہوگاجبکہ بظاہر کوئی ایسی رکاوٹ نہ ہوگی جو آپ کی صلاحیتوں کو جامد کردے۔ ثور(Taurus) آج آپ کو اپنے انجام دینے والے ہر کام میں […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 5 جولائی 2017

حمل (Arise) آج آپ کو اپنے جذباتی رشتوں کا نئے طریقے سے احیاء یا نئے رشتوں کا آغاز کرنے یا انہیں مضبوط بنانے میں ستاروں کی مدد اور تعاون حاصل ہوگا۔لیکن کسی قانونی معاملے کو حتمی شکل دینا یا مالی معاہدات پر دستخط کر بہتر نہیں ہوگا۔  ثور (Taurus) آج آپ کی ملاقات ممکنہ طور […]

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 29جون 2017

حمل آج آپ کو دوسروں سے اپنے خیالات کا اظہار بہت واضح لفظوں میں کرنا ہوگا تاکہ کسی غلط فہمی کی وجہ سے اسکینڈل سے بچا جا سکے۔آپ کی ذاتی آزادی اور کھلے عام تبصرے کو آپکی شریکِ حیات کے رویے کی وجہ سے منفی سمجھا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا […]