تربت ،دادو:درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

تربت :تربت اوردادومیں درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سے مون سون کی بارشیں باقاعدہ شروع ہو جائیں گی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ،گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا،جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔ آئندہ […]

روزمرہ کی یہ غذائیں آپ کے گردوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں

گردے آپ کے جسم میں چھلنی کا کام سرانجام دیتے ہیں۔ گردے منرلز کو جذب کرتے ہیں اور جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرتے ہیں۔گردوں کو صحت مند رکھنے کے لیے ڈاکٹر زیادہ پانی پینے کی تجویز دیتے ہیں۔ لیکن اکثر اوقات لوگ کئی کئی گھنٹے پانی کے بغیر گزار دیتے ہیں، بغیر یہ […]

پنجاب میں موسلا دھار بارش سے ہرسو جل تھل

پنجاب :لاہورسمیت پنجاب بھر میں موسلادھاربارش نے ہرسو جل تھل کردیا،موسم تو خوشگوار ہوا لیکن نشیبی علاقے زیرآب آنے سے سڑکیں جوہڑوں میں تبدیل ہوگئیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور اور اس کے گردونواح میں ابررحمت خوب برسا،روزہ داروں نے تو سکھ کا سانس لیا مگرنشیبی علاقوں کے […]

پنجاب میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور :لاہور سمیت پنجاب میں آج صبح سے تیز ہواوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا،مکانوں کی چھتیں گرنے کے حادثات میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ فیصل آباد،شیخوپورہ،ننکانہ،گجرانولہ،سیالکوٹ،ناروال،گجرات،حافظ آباد کے اضلاع کو آج صبح پہلے کالی گھٹاوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور […]

امریکی ریاست نیوجرسی میں مٹی کاطوفان،ہزاروں گھربجلی سے محروم

نیوجرسی:امریکی ریاست نیوجرسی میں مٹی کے طوفان نے کئی علاقوں کو لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے، جبکہ کئی درخت اکھڑ گئے۔ امریکی ریاست نیوجرسی مٹی کےطوفان کے زد میں ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ،مزید طوفان کا خطرہ ہے، طوفان آنے سے گلیوں میں کچرہ اکٹھا ہوگیا۔ حکام کے مطابق طوفان […]

مائیکروسافٹ بنا رہا ہے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ

مائیکروسافٹ کے شریک بانی پال ایلن نے دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بنانے کا اعلان کیا ہے جو لوگوں کو خلا میں بھی بھیج سکے گا۔ یہ طیارہ تکمیل کے بعد 1947 کے ‘ہاورڈ ہیوزایچ فورہرکولیس’ طیارے سے بھی بڑا ہوگا۔  طیارے کی مدد سے کسی بھی چھوٹے خلائی شٹل کو خراب موسم کے […]

آئندہ ہفتے سے مزید پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات  نے آئندہ ہفتے سے مزید پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ پری مون سون کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے ،محکمہ موسمیا ت نے آئندہ ہفتے سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ۔ بالائی پنجاب ، شمالی بلوچستان ہزارہ ڈویژن اور دیگر بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے […]

امریکا:جنگلات میں لگی آگ تاحال بہ بجھائی جاسکی

کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلی فورنیا اور نیو میکسیکو کے جنگلات میں لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی ، آگ کے شعلوں آسمان سے باتیں کررہے ہیں ،آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے  علاقے سانتا باربرا کے جنگل میں لگی آگ تاحال نہیں بجھائی جاسکی ،گرم موسم کی وجہ […]

سیلاب کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد: سیلاب کے دوران ملک میں پیٹرول وڈیزل کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو وارننگ جاری کردی گئی ۔محکمہ موسمیات نے آئندہ دوماہ کے د وران سیلاب کی پیشگوئی کی ہے۔اوگرا کے مطاق سیلابی صورتحال سے قبل پیٹرول وڈیزل کا وافراسٹاک یقینی بنایا جائے۔اوگرا نے مزید ہدایات جاری […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور تیز بارش،100فیڈرز ٹرپ

لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور تیز بارش نے تباہی مچادی، لاہور شہر میں 100سے زائد فیڈرز ٹرپ کرنے سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ لاہور میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش نے ہرطرف جل تھل کردیا ،آندھی اور تیز بارش سے بجلی کے سینکڑوں فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ […]