پشاور میں مکانات کی چھتیں گرنے سے 4افراد جاں بحق

پشاور :پشاور کے علاقے سعید آباد چارسدہ روڈ اور ناصر باغ میں مکانات کی چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے سعید آباد چارسدہ روڈ پر بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے بھائی اور بہن جاں بحق ہو گئے،ادھر ناصر باغ کے علاقے میں […]

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتہ کے روزراولپنڈی ،اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ ، فاٹا، گوجرانوالہ اورکشمیرمیں موسلادھاربارش کا امکان […]

دو ہزار سولہ صدی کا دل دہلا دینے والا سچ سامنے آگیا

لندن:آپ کو لگتا ہے دو ہزار پندرہ اب تک کا سب سے گرم ترین سال تھا تو آپ غلط ہیں کیونکہ برطانوی محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ دوہزار سولہ اس صدی کا گرم ترین سال ہوگا۔ برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے سال پڑنے والی گرمی پچھلے تمام سالوں کا ریکا […]

بال وقت سے پہلے کیوں سفید ہوتے ہیں؟وجہ سامنے آگئی

بڑھتی عمر کے ساتھ لوگوں کے بال سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں جوکہ ایک عام سی بات ہے۔ لیکن اکثر لوگوں کے بال وقت سے پہلے یعنی جوانی میں ہی سفید ہوجاتے ہیں۔جس کے باعث وہ لوگ بہت پریشان ہونے لگتے ہیں۔ عام طور پر ایشیائی لوگوں کے بالوں کارنگ سیاہ ہوتا ہے اور پچاس برس […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،اکتیس جاں بحق

اسلام آباد :ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، ابر رحمت کئی جگہ زحمت بن گئے مختلف حادثات میں اکتیس افراد جاں بحق اور کئی مکانات منہدم ہوگئے، گہرے بادلوں اور پہاڑیوں کی چوٹیوں پر جمی برف کے نظاروں نے سردی کو بھی جانے سے روک لیا ہے۔موسمیاتی تبدیلی نے اثر دکھانا […]

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

اسلام آباد:ملک کے اکثر بالائی اور وسطی علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں جبکہ کشمیر،اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخواہ، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ کل کہیں […]

خیبر پختونخوا اور فاٹا :بارش نے آٹھ جانیں لے لیں

پشاور:خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بارش نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں چھ بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔چار خواتین سمیت چھبیس افراد زخمی بھی ہوئے۔ پنجاب اور بالائی علاقوں میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی، معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔کے پی کے مختلف شہروں میں […]

ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اور برفباری جاری

اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے موسم بہار کے رنگ مزید نکھر گئے ہیں،جبکہ بارش کے دوران مختلف حادثات میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے۔اسلام آباد ،راولپنڈی اورمضافاتی […]

فیصل آباد:پاور لومز مزدوروں کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

فیصل آباد:فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ اور پاور لومز مالکان کی ہٹ دھرمی کے باعث مزدوروں کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ مزدوروں نے بیوی بچوں سمیت رات بارش میں کھلے آسمان تلے گزاری۔ فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں کا فیکٹریوں کی بندش کے خلاف بیوی بچوں سمیت ڈی سی او آفس کے […]

ملک بھرمیں بارشیں،مختلف حادثات میں8 افراد جاں بحق

کوئٹہ:ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،بلوچستان میں طویل عرصے بعد ابر رحمت انتظا میہ کی غفلت کے باعث زحمت بن گئی ہے، مختلف شہروں میں بارش کے باعث چھتیں گرنے اور ٹریفک حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے ۔ بارش برسانے والا سسٹم تاحال […]