برفانی طوفان میں کورین جوڑے کا انوکھا کارنامہ

ریکجاوک:یورپی ملک آئس لینڈ میں کورین جوڑے نے برفانی طوفان کے دوران چٹانوں کا سفر کرکے سب کو حیران کردیا۔ آئس لینڈ میں چھٹیاں گذارنے کے لیے آنے والے کورین جوڑے آیااور کین لی نے خراب موسم میں انوکھا کارنامہ کراڈالا۔یہ جوڑا آئس لینڈ کے برفانی موسم اور انتہائی تیز ہواؤں کے دوران دس منٹ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا دن منایا جا رہا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا دن منایا جا رہا ہے، وطن عزیز کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو یہاں واقع ہے۔ آج نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہاڑوں کا عالمی دن منانے کا مقصد پہاڑی سلسلوں کو ماحولیاتی خطرات […]

گورکھ ہل اسٹیشن کے قریب مکان میں آتشزدگی ،8 افراد جاں بحق

دادو کے علاقے گورکھ ہل اسٹیشن کے قریب مکان میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ سرد موسم نے دادو کے ایک خاندان پر قیامت ڈھا دی،گورکھ ہل اسٹیشن کے قریب ایک کچے مکان میں سردی سے بچنے کے لیے انگیٹھی میں کوئلے دھکائے گئے۔ رات گئے کوئلوں […]

خوش آمدید سردی۔۔۔

کچھ روز پہلے ہونے والی بارش سے کراچی کا موسم بدل گیا ہے اور آخر کار کراچی کے لوگوں کے بھی گرم کپڑے نکالنے کے دن آگئے ہیں۔ اس کے علاوہ سردی کے آتے ہی شہر میں جگہ جگہ سوپ اور چائے کے اسٹال لگنا شروع ہوجاتے ہیںاور کراچی کے ساحل پر گرم انڈوں کی […]

پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

مظفرآباد :ملک کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ، برف میں ڈھکی وادیاں حسین منظر پیش کررہی ہیں ، خراب موسم کی وجہ سے لواری ٹنل کو بند کردیا گیا، رات سے شروع ہونیوالی برفباری نے پہاڑی علاقوں کا حسن مزید دوبالا کردیا ہے اور انہیں اتنا حسین بنادیا ہے کہ دیکھنے […]

کیا آپ سردیوں میں جلد کے درپیش مسائل کا شکار ہیں؟

موسم گرما کے مقابلے موسم سرما میں جلد کی حفاظت زیادہ ضروری ہوتی ہے، کیونکہ موسم سرما میں جلد سے متعلق مسائل مین اضافہ ہو جاتا ہے۔ماہر امراض جلد ڈاکٹر ندیم الدین صدیقی کے مطابق گرمیوں میں چہرے کی جلد پسینے اور چکنائی کی وجہ سے جلدی خشک نہیں ہوتی جبکہ سردیوں میں ہوا میں […]

بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی برقرار

اسلام آباد:بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی برقرار ہے۔ قلات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نو درجے گرگیا۔جبکہ بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہے اورچند مقامات پربارش اوربرفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ […]

پنجاب بھر میں دھند کا راج،فلائٹ آپریشن معطل

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند کا راج رہا،لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا،حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے اور جی ٹی روڈ کو بند کیا گیا،دھند میں کمی پر بحال کردیا گیا۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات سے پڑنے والی دھند کا سلسلہ صبح تک جاری  رہا،لاہور،گوجرانوالہ،حافظ […]

چین اور امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل

چین کے شمالی مغربی علاقوں اورامریکا کے شہر نوادا میں برفانی طوفان کے باعث زندگی معطل ہوکر رہ گئی۔ کئی گاڑیاں پھنس کر رہ گئیں۔چین کیصوبے زن جیانگ نے برف کی چادر اوڑہ لی،، برفباری اتنی شدید ہوئی کہ ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ گاڑیاں راستوں پر پھنس کر رہ گئیں،زن جیانگ کے دارالحکومت […]