نیویارک میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری

نیویارک:نیویارک میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے، ساتویں روز موسم خزاں اور سرما کے ملبوسات کی نمائش کی گئی،ماڈلز نے مائیکل جیکسن کے گانے پر کیٹ واک کی۔ امریکا کے شہر نیویارک میں رنگا رنگ فیشن ویک جاری ہے، جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کر رہے ہیں، دوسرے روز […]

کراچی :ہیٹ اسڑوک سے حفاظت،بیس ہزار درخت لگانے کا آغاز

کراچی :آنے والی گرمیوں میں شہریوں کو ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رکھنے کے لئے کراچی میں بیس ہزار تیمر کے درخت لگانے کا آغاز کردیا گیا، یہ درخت کنکریٹ کے شہر کی گرمی کم کرنے کا ذریعہ ثابت ہوں گے۔ یہ مناظر ہیں کراچی سے کچھ دور سینڈزپٹ کے، جہاں ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ اور […]

امریکا :شدید سردی کی لہر لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

امریکا کے مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں،شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں ہیں۔ امریکا میں بوسٹن،نیویارک اور بالٹی مور سمیت مختلف شہروں میں شدید سردی نے لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے پر مجبور کر دیا،بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی سینتیس ڈگری سنٹی گریڈ تک گر جانے […]

چین :برفباری اور سمندری طوفان سے لوگوں کو مشکلات

بیجنگ :چین میں برفباری اور سمندری طوفان کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ چین کے شمالی صوبے جیجلن میں عوام کو موسم کی سختی کا سامنا ہے ۔ جیجلن میں جہاں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا وہیں قمری سال کی nخوشیاں مناکر آنے والے افراد ٹریفک کی طویل […]

مینگورہ:برفباری سے سردی میں اضافہ

مینگورہ میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔ آج نیوز کے مطابق برف باری کے باعث مینگورہ شہر اور مضافات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور لوگوں نے ٹھنڈے موسم میں مچھلی کھانے کیلئے دریائے سوات کے کنارے قائم ہوٹلز کا رخ کرلیا ہے

امریکا : طوفان ، شمالی مشرقی ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج

کیرولینا :امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔کئی فٹ برف باری سے سڑکیں بند ہوگئیں جبکہ منفی تیس درجہ حرارت کے باعث شمالی کیرولینا میں اسکول بند کردیئے گئے ۔ آئیوا ، پنسلوانیا ، فلاڈیلفیا اور کیرولینا سمیت امریکا کی شمال مشرقی ریاست شدید برفانی طوفان کی لپیٹ […]

فیصل آباد:نجی گرلز کالج میں رنگا رنگ اسپورٹس میلہ منعقد

فیصل آباد:فیصل آباد کے ایک نجی گرلز کالج میں رنگا رنگ اسپورٹس میلہ منعقد کیا گیا۔ جہاں جھومتی گاتی طالبات نے سب کو مختلف رنگوں میں رنگ دیا۔ ہاکی سٹیڈیم میں مقامی کالج کا سریلہ رنگلا میلہ سجا تو طالبات نے خوب ہلہ گلہ کیا، سپورٹس گالا میں طالبات نے مارچ پاسٹ کیا جس کے […]

ماہِ فروری سے متعلق کچھ اہم معلومات

عام طور پر فروری میں اٹھائیس دن ہوتے ہیں لیکن ہر چار سال بعد ایسا کیوں ہوتا ہے کہ اس مہینے میں اٹھائیس کے بجائے انتیس دن ہوتے ہیں؟ ہو سکتاہے کہ آپ اس بات کا علم رکھتے ہوں لیکن جن لوگوں کو اس بارے میں معلومات نہیں آج ہم ان کو اس کی وجوہات […]

امریکا پاکستان کو8ایف 16 طیارےفروخت کرےگا

واشنگٹن:امریکا پاکستان کو آٹھ ایف سولہ طیارے فروخت کرے گا۔اوباما انتظامیہ نے کانگریس کو آگاہ کردیا، پینٹا گون کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ دفاعی معاہدوں کا مقصد دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی صلاحیتوں کو مزید بڑھانا ہے، امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت پر مذاکر ا ت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ […]

امریکی ریاستوں میں برفانی طوفان ،نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن: امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔کئی فٹ برف باری سے سڑکیں بند ہوگئیں جبکہ منفی تیس درجہ حرارت کے باعث شمالی کیرولینا میں اسکول بند کردیئے گئے ۔ آئیوا ، پنسلوانیا ، فلاڈیلفیا اور کیرولینا سمیت امریکا کی شمال مشرقی ریاست شدید برفانی طوفان کی لپیٹ […]