برطانوی : طوفان جوناس کی آمد ،شدیدبارشیں ،نظام زندگی مفلوج

 لندن :برفانی طوفان ،جوناس، کی، جو امریکا میں تباہی مچانے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا ہے۔ شمال مغربی انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں شدید بارش اور سیلاب کے خطرے کے باعث فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ برطانوی ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان جوناس کی وجہ سے شدید بارشوں کی توقع ہے۔ جنوبی […]

ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

اسلام آباد:ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش اوربرفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ آئندہ دو روزتک […]

برفانی طوفان کے باعث امریکا کواربوں ڈالرکا نقصان

واشنگٹن:برفانی طوفان جاتے جاتے امریکا کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا گیا، تائیوان میں سرد موسم کے باعث نوے افراد جان سے گئے، جنوبی کوریا میں ساٹھ ہزار سیاح پھنس کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نیویارک اور واشنگٹن کوفتح کرتا ہوا گزرگیا،لیکن امریکا کو ایک ارب ڈالر کا نقصان دے […]

برلن فیشن ویک کی رنگینیاں جاری

برلن :جرمنی کے دارلحکومت برلن میں فیشن ویک کی رنگینیاں جاری ہیں۔ تائیوان کے طلبہ نے بھی اپنے منفرد انداز کے کلیشن نمائش کیلئے پیش کئے۔ برلن فیشن ویک پورے آب و تاب کے ساتھ نت نئے کلیکشن پیش کررہاہے،جو فیشن کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے افراد کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ایونٹ […]

اسلام آباد: گیس لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن

اسلام آباد:اسلام آباد میں شدید سرد موسم میں گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی،خواتین، بزرگ اور بچے سڑکوں پرنکل ایئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے بیشترعلاقوں میں گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے، کہیں بہت کم وقت کیلئے گیس آتی ہے اور کہیں تو دن بھر غائب رہتی ہے۔خواتین کا کہنا […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند جاری رہے گی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں،پشاوراوربالائی سندھ میں شدید دھند جاری رہے گی۔بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ ایپریشن معطل کردیا گیا،کئی پروازیں ری شیڈول کردی گئیں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جہاں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا وہاں دھند […]

کراچی :شہرقائد میں بے ہنگم ٹریفک کا نظام

کراچی :کہتے ہیں کہ کسی بھی معاشرے کے مہذب ہونے یا نا ہونے کا اندازہ اسکا ٹریفک نظام دیکھ کرباآسانی لگایا جا سکتا ہے،پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا بے ہنگم ٹریفک اس بات کا عکاس ہے کہ ہم کتنے تہذیب یافتہ ہے ؟ ٹریفک نظام کی خرابی کی کئی وجوہات ہیں ، […]

پنجاب میں شدید سردی کی لہر جاری

لاہور :پنجاب میں شدیدسردی کی لہر جاری ہے،،ٹھنڈے موسم میں گرم پکوان مل جائیں تو موسم کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے اسی لئے تو لاہوری ویک اینڈ کو انجوائے کرتے ہوئے گرما گرم پکوانوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ موسم سرد ہو تو موج مستی کا مزاہ ی کچھ الگ ہوتا ہے کہیں سیر و […]

امریکا میں برفانی طوفان شدت اختیار کرگیا،8 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکا میں برفانی طوفان شدت اختیار کرگیا،برفانی طوفان نے واشنگٹن ڈی سی اور نیویارک سمیت امریکا کی بائیس ریاستوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اب تک مختلف حادثات میں آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برفباری،واشنگٹن،نیوجرسی،پنسلوینیا،فلیڈیلفیا،آرکنساز،نیویارک،میری لینڈ سمیت مختلف ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ،تعلیمی ادارے بند، […]

پشاور اور گردونواح میں شدید دھند،پروازیں لاہور منتقل

پشاور اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث پشاور آنے والی دو پروازوں کو لاہور منتقل کر دیا گیا،موٹروے، چارسدہ روڈ اور یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ پشاور اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے، محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ دس میٹر […]