وینزویلا میں ملازمین کی ہفتے میں پانچ چھٹیاں

کراکرس :وینزویلا میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے انوکھا اقدام اٹھایا گیا جہاں حکام نے سرکاری دفاتر میں کام کا دورانیہ ہفتے میں پانچ دن سے کم کر کے صرف دو دن کر دیا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں بجلی بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے اور انہی ممالک […]

بجلی بحران کو قابو کرنے کیلئے وینزویلا کا انوکھا اقدام

وينزويلا ميں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے انوکھا اقدام اٹھایا گیا جہاں حکام نے سرکاری دفاتر میں کام کا دورانیہ ہفتے میں پانچ دن سے کم کر کے صرف دو دن کر دیا ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں بجلی بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے اور انہی ممالک […]

ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے ہرگز” اے سی” کا استعمال نہ کریں

اگر آپ ہیٹ ویو سے بچنے کے لیے اے سی کا سہارہ لیتے ہیں تو اس عمل کو فوراً روک دیجیئے کیونکہ یہ آپ کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق اے سی سے نکل کے فوراً گرم ماحول میں جانا صحت کے لیےبہت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، چونکہ گھر […]

گرمی دور بھگانے کے چند مفید مشورے

موسم گرما جب بھی آتا ہے بہت سے لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن جاتا ہے، گرمی کی شدت بہت سی بیماریوں کو جنم دیتی ہے جس سے بیحد مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آج ہم آپ کو چندایسی تدابیر بتائیں گے جن کی مدد سے آپ خود کو گرمی میں ہونی والی […]

پاکستان میں جنگلات کو تباہ کردیا گیا،عمران خان

پشاور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں جنگلات کاٹنے والے آف شوزکمپنیوں سے بھی بڑے مجرم ہیں،جنگلات کا تحفظ ہماری آنے والی نسلوں کی بقاءکا مسئلہ ہے۔ پشاور میں فارسٹ انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں جنگلات کو تباہ کردیا گیا۔ٹمبر مافیا نے خیبرپختونخوا میں دو […]

کراچی میں آج پارہ 39 ڈگری تک رہنے کا امکان

کراچی:محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی گرم دن کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کہتا ہے کہ آج پارہ سینتیس سے انتا لیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا کراچی میں آج بھی گرمی کا پارہ ہائی۔گرم ہواوں اورخشک موسم آج بھی شہریوں کے پسینے چھڑائے گا،محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت سینتیس سے انتالیس سینٹی گریڈ […]

نیدرلینڈ میں سالانہ فلاور ڈے منایا گیا

نیدر لینڈز میں ہرطرف پھولوں کی مہک بکھر گئی، جہاں سالانہ روایتی فلاورز ڈے منایا گیا خوبصورت پھولوں سے سجی گاڑیاں سڑکوں پر دلکش مناظر پیش کرتی رہیں۔ نیدر لینڈز کی سڑکیں رنگ برنگی پھولوں سے سج گئیں، جہاں انتہرواں سالانہ فلاورز ڈے مقامی افراد سمیت سیاحوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پریڈ […]

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار،معمولات زندگی متاثر

کراچی :کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ گرم موسم نے معمولات زندگی کوآج بھی شدید متاثرکررکھا ہے، کے الیکٹرک کو شہریوں پر رحم نہ آیا، آج بھی مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی میں سورج سوانیزے پرآگیا۔گرم ہواوں نے آج بھی ڈیرے ڈالے رکھے ۔اوسان خطا کردینے والی گرمی نے […]

شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے نے بحرالکاہل کی پرواز مکمل کرلی

شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس نے بحرالکاہل کے اوپر اپنی تین دن کی پرواز مکمل کرلی ہے۔ جمعرات کے روز شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس نے ہوائی سے اڑان بھری تھی۔ آٹھ ماہ بعد پرواز بھرنے والے طیارے کا سفر مکمل ہوگیا۔ مکمل طور پر شسمی توانائی والے اس […]

کراچی: گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی

کراچی:کراچی میں آج بھی سورج کا پارہ مزید ہائی ہوگا۔ درجہ حرارت اڑتیس سے چالیس تک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ ہیٹ اسٹروک کے باعث ایک اور جان چلی گئی، دو روز میں گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ شہر قائد میں گرم ہواو¿ں کا راج ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آج شدید گرمی […]