aaj-news-logo
Thursday 24, May 2012
English news
   
 
شمالی وزیرستان:4 ڈرون حملے ،16 افراد ہلاک

وانا: شمالی وزیرستان کی تحصیل میرام شاہ میں رات گئے ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا۔ جس میں مزید دو افراد ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق جاسوس طیاروں نے گاوٴں میں موجود دو مکانات پر راکٹ فائر کیے جس سے دو افراد موقع پر ہلاک ہو گئے۔ اس طرح چوبیس گھنٹوں میں ہونے والے چار ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سولہ ہو گئی ہے۔ پہلا حملہ میران شاہ سے پانچ کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ڈانڈے درپہ خیل میں کمپاونڈ پر کیا گیا۔ حملے سے کمپاوٴنڈ کی عمارت مکمل طور پر تباہ اور چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق میزائل مقامی عسکریت پسند کمانڈر عبدالعزیز کے گھر پر داغے گئے۔دوسرا ڈرون حملہ بھی اسی علاقے میں کیا گیا جس میں چار ہلاکتیں ہوئیں۔ تیسرا ڈرون حملہ تحصیل دتہ کے علاقے انبور شگہ میں ایک گاڑی پر کیا گیا جس میں چار افراد ہلاک ہوئے۔ چوتھے حملے میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
  
 
 
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
May 23, 2012, 09:25:28 PM
فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا گیا، افسران کی تلاش جاری
May 23, 2012, 09:02:13 PM
اسامہ کی جاسوسی: ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 33 سال قید کی سزا
May 23, 2012, 08:35:34 PM
موجودہ حکمران کشکول لئے بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، نواز شریف
May 23, 2012, 07:25:54 PM
کراچی کا امن تباہ کرنیوالے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی قائم
May 23, 2012, 06:35:07 PM
کراچی میں امن کیلئے سندھی پیرا ملٹری فورس بنائی جائے، قادر مگسی
May 23, 2012, 06:30:35 PM
وزیراعظم گیلانی سے رحمان ملک کی ملاقات
May 23, 2012, 05:37:06 PM
وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکتے تو آئین اپنا راستہ خود نکالے گا، چیف جسٹس
May 23, 2012, 05:03:54 PM
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک
May 23, 2012, 02:33:18 PM
پاک، بھارت سیکریٹری داخلہ مذاکرات کل شروع ہوں گے
May 23, 2012, 01:37:47 PM
مظفر بھٹو کی ہلاکت ، محبت ریلی پر فائرنگ کیخلاف اندرون سندھ ہڑتال
May 23, 2012, 01:27:11 PM
کراچی : اولڈ سٹی ایریا بند، ایک شخص جاں بحق، بس نذرآتش
May 23, 2012, 12:39:26 PM
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
May 23, 2012, 11:28:27 AM
عوامی تحریک کا کل کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 09:21:09 PM
کراچی ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق
May 22, 2012, 09:01:02 PM
صدر زرداری کو شکاگو نہیں جانا چاہئے تھا، عمران خان
May 22, 2012, 08:28:17 PM
مظفر بھٹو کی لاش برآمد، جسقم کا کل سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 08:04:41 PM
حکومت عدالتی احکامات پر توجہ نہیں دے رہی، چیف جسٹس
May 22, 2012, 06:06:27 PM
صدر زرداری پاکستان کا مقدمہ لڑنے میں ناکام رہے، قریشی
May 22, 2012, 05:33:44 PM
نیٹو سپلائی پر پاکستان سے جلد معاہدہ طے پا جائیگا، امریکا کا دعویٰ
May 22, 2012, 05:22:32 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News