aaj-news-logo
Thursday 24, May 2012
English news
   
 
ٹھٹھہ:کوٹ عالموبندکا شگاف تاحال پر نہ کیاجاسکا

ٹھٹھہ: ٹھٹھہ کے کوٹ عالمو بند میں پڑنے والا شگاف اب تک پر نہ کیا جاسکا۔ پیپلز پارٹی نے چیف انجینئر محکمہ آب پاشی کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فوزیہ وہاب نے کہا ہے کہ صدر نے ٹھٹھہ کو پان بیلٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بخاری ہاوٴس مکلی میں میڈیا سے بات چیت میں پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے کہا کہ پوری قوم سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ سروے کی تکمیل کے بعد فی خاندان بیس ہزار روپے تقسیم کردیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹھٹھہ کے موسم کے مطابق صدر نے اسے پان بیلٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹھٹھہ کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالوحد سومرو نے کہا ہے کہ محکمہ آبپاشی عملے نے سپر فلڈ کو مذاق بنا رکھا ہے۔ چیف انجینئر کا نام ای سی ایل میں شامل کرکے دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ دوسری جانب کوٹ عالمو کے مقام پر ایم ایس بند میں پڑنے والا شگاف اب تک پْر نہیں کیا جاسکا ہے۔ شگاف چودہ سو فٹ چوڑا ہوچکا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کا بہاو ساڑھے تین لاکھ کیوسک سے کم ہونے پر ہی شگاف پْر کرنا ممکن ہوسکے گا۔
  
 
 
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
May 23, 2012, 09:25:28 PM
فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا گیا، افسران کی تلاش جاری
May 23, 2012, 09:02:13 PM
اسامہ کی جاسوسی: ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 33 سال قید کی سزا
May 23, 2012, 08:35:34 PM
موجودہ حکمران کشکول لئے بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، نواز شریف
May 23, 2012, 07:25:54 PM
کراچی کا امن تباہ کرنیوالے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی قائم
May 23, 2012, 06:35:07 PM
کراچی میں امن کیلئے سندھی پیرا ملٹری فورس بنائی جائے، قادر مگسی
May 23, 2012, 06:30:35 PM
وزیراعظم گیلانی سے رحمان ملک کی ملاقات
May 23, 2012, 05:37:06 PM
وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکتے تو آئین اپنا راستہ خود نکالے گا، چیف جسٹس
May 23, 2012, 05:03:54 PM
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک
May 23, 2012, 02:33:18 PM
پاک، بھارت سیکریٹری داخلہ مذاکرات کل شروع ہوں گے
May 23, 2012, 01:37:47 PM
مظفر بھٹو کی ہلاکت ، محبت ریلی پر فائرنگ کیخلاف اندرون سندھ ہڑتال
May 23, 2012, 01:27:11 PM
کراچی : اولڈ سٹی ایریا بند، ایک شخص جاں بحق، بس نذرآتش
May 23, 2012, 12:39:26 PM
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
May 23, 2012, 11:28:27 AM
عوامی تحریک کا کل کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 09:21:09 PM
کراچی ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق
May 22, 2012, 09:01:02 PM
صدر زرداری کو شکاگو نہیں جانا چاہئے تھا، عمران خان
May 22, 2012, 08:28:17 PM
مظفر بھٹو کی لاش برآمد، جسقم کا کل سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 08:04:41 PM
حکومت عدالتی احکامات پر توجہ نہیں دے رہی، چیف جسٹس
May 22, 2012, 06:06:27 PM
صدر زرداری پاکستان کا مقدمہ لڑنے میں ناکام رہے، قریشی
May 22, 2012, 05:33:44 PM
نیٹو سپلائی پر پاکستان سے جلد معاہدہ طے پا جائیگا، امریکا کا دعویٰ
May 22, 2012, 05:22:32 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News