aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سعودی سفیر کاسیلاب متاثرین کیساتھ عید منانے کااعلان

اسلام آباد: سعودی عرب نے امدادی سامان کے مزید ایک سو ٹرک سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے، سعودی سفیر عبدالعزیز بن الغدیر نے کہا ہے کہ وہ عید سیلاب متاثرین کے ساتھ منائیں گے۔اسلام آباد میں امدادی سامان کی خیبر پختونخواہ روانگی کی تقریب میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ سمیت چار وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ اس موقع پرسعودی سفیر نے کہا کہ ایک ہزار ٹن امدادی سامان خیبر پختونخواہ، بلوچستان اور سندھ کے پچیس ہزار متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیا جائے گا، سعودی عوام نے متاثرین سیلاب کے لیے ایک سو سات ملین ڈالر کی امدادی رقم جمع کی ہے، متاثرین کی بحالی تک امداد جاری رکھی جائے گی۔ سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی عرب کے ڈاکٹروں سمیت پانچ سو افراد پر مشتمل طبی عملہ سیلاب زدگان کی خدمت میں مصروف ہے۔ آئندہ تین ماہ میں بیس لاکھ متاثرین کی خوراک کی ضروریات پوری کریں گے۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News