aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
شمالی وزیرستان : دو ڈرون حملے، نو ہلاک

پشاور: شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملوں میں نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پہلا حملہ آج صبح سویرے شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ سے پانچ کلومیٹر شمال مغرب میں ڈانڈے درپہ خیل میں کیا گیا۔ ہوا باز کے بغیر چلنے والے جاسوس طیارے سے ایک کمپاوٴنڈ پر دو میزائل داغے گئے۔ حملے سے گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فرانسییسی خبر رساں ادارے نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ میزائل مقامی عسکریت پسند کمانڈر عبدالعزیز کے گھر پر داغے گئے اور اس حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوئے۔ دوسرا حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے انبور شگہ میں کیا گیا۔ میزائل ایک گاڑی پر داغے گئے۔ اس حملے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی۔ اے ایف پی کے مطابق مرنے والوں کی تعداد چار ہے۔ قبائلی علاقہ جات میں چھ دن میں چھ حملے ہوچکے ہیں۔ اگست دو ہزار آٹھ سے پاکستان میں ایک سوبائیس ڈرون حملوں میں ایک ہزار چالیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News