aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سندھ: متاثرین کی مدد کیلئے طالبعلم پیش پیش

کراچی: سندھ کے طلبہ وطالبات کی رضاکار فورس فنڈ جمع کرنے ،اور امدادی اشیاء متاثرین سیلاب تک پہنچانے میں حکومت کی مدد کررہی ہے۔ سندھ کی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے ان طلبہ وطالبات کے لئے گورنر ہاؤس کراچی کو ریلیف مرکز میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں گورنر سندھ کی نگرانی میں یہ طلبہ وطالبات انسانی جذبے سے سرشار امدادی اشیاء کی پیکنگ ہی نہیں بلکہ انہیں امدادی کمپیوں تک پہنچانے کے لئے کوشاں ہیں۔ جامعہ کراچی کے اساتذہ بھی اس کارخیر میں پیچھے نہیں رہے۔ انہوں نے ایک دن کی تنخواہ اور پینتیس لاکھ روپے کی امدادی اشیاء بھی متاثرین تک پہنچائی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی تحریک نے سندھ کی پرائیویٹ اور سرکاری یونیورسٹیز کے تین لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات میں اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کا جذبہ بیدار کردیا ہے اور میدان عمل میں کود پڑے ہیں۔ گورنر سندھ نے طلبہ وطالبات کی امدادی سرگرمیوں کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے کھول دیئے ہیں جہاں یہ رضاکار طلبہ وطالبات فنکار اور دیگر مفرد احساس ور جذبے سے کام میں مصروف ہیں گورنر ڈاکٹر عشرت العباد چاند رات گورنر ہاوس میں متاثرین سیلاب کے ساتھ منائیں گے۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News