aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
کراچی: فائرنگ، مولانا احسان اللہ جاں بحق

کراچی: کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اہلسنت والجماعت کے ترجمان احسان اللہ فاروقی کو قتل کردیا۔ نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔احسان اللہ فاروقی کو گرومندر میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پنکچر کی دکان پر نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے مولانا احسان اللہ فاروقی اور ایک اور شخص زخمی ہوا۔ اسپتال منتقلی کے دوران احسان اللہ فاروقی دم توڑ گئے۔ اہلسنت والجماعت نے جمعہ کو سندھ بھر میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے اعلامیہ کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عید کے بعد سکھر تا کراچی لانگ مارچ ہوگا اور وزیراعلٰی ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کراچی اہلسنت والجماعت کے لیے مقتل گاہ بن گیا ہے اور وزیرداخلہ رحمان ملک قاتلوں کے سرپرست ہیں۔ احسان اللہ فاروقی کے قتل سے پہلے اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کے صدرمولانا اورنگ زیب فاروقی نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ وزیر داخلہ ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفیٰ ہوجائیں۔ انہوں نے کراچی میں امن و امان کے قیام اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے لیے مذہبی جلوسوں پر پابندی عائد کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News