aaj-news-logo
Thursday 24, May 2012
English news
   
 
نیب حکام کاعہدہ چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد: نیب کے حکام نے عدالت اور حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ قائم مقام چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔وزیراعظم نے سیکریٹری قانون کو ہدایت کی کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں عرفان قادر کو حاصل تمام سرکاری مراعات اور سہولیات واپس لے لی جائیں۔ لیکن عرفان قادر نیب کے دفتر بھی گئے اور تمام سرکاری مراعات اور سہولیات بھی استعمال کرتے رہے۔ نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کا موقف ہے کہ ان کی تعیناتی صدر مملکت نے کی تھی جب تک انہیں تحریری احکامات موصول نہیں ہوتے وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ عرفان قادر کے مطابق نیب وزارت قانون کے ماتحت نہیں ، کسی کو اگر پتہ نہیں تو وہ نیب کا قانون دیکھ لے۔ ڈپٹی چیئرمین نیب جاوید قاضی نے بھی قائم مقام چیئرمین کا عہدہ چھوڑنے سے انکار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب مقدمات کی فہرستیں بھی جاوید قاضی کے دستخطوں سے جاری کی جا رہی ہیں۔
  
 
 
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
May 23, 2012, 09:25:28 PM
فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا گیا، افسران کی تلاش جاری
May 23, 2012, 09:02:13 PM
اسامہ کی جاسوسی: ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 33 سال قید کی سزا
May 23, 2012, 08:35:34 PM
موجودہ حکمران کشکول لئے بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، نواز شریف
May 23, 2012, 07:25:54 PM
کراچی کا امن تباہ کرنیوالے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی قائم
May 23, 2012, 06:35:07 PM
کراچی میں امن کیلئے سندھی پیرا ملٹری فورس بنائی جائے، قادر مگسی
May 23, 2012, 06:30:35 PM
وزیراعظم گیلانی سے رحمان ملک کی ملاقات
May 23, 2012, 05:37:06 PM
وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکتے تو آئین اپنا راستہ خود نکالے گا، چیف جسٹس
May 23, 2012, 05:03:54 PM
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک
May 23, 2012, 02:33:18 PM
پاک، بھارت سیکریٹری داخلہ مذاکرات کل شروع ہوں گے
May 23, 2012, 01:37:47 PM
مظفر بھٹو کی ہلاکت ، محبت ریلی پر فائرنگ کیخلاف اندرون سندھ ہڑتال
May 23, 2012, 01:27:11 PM
کراچی : اولڈ سٹی ایریا بند، ایک شخص جاں بحق، بس نذرآتش
May 23, 2012, 12:39:26 PM
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
May 23, 2012, 11:28:27 AM
عوامی تحریک کا کل کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 09:21:09 PM
کراچی ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق
May 22, 2012, 09:01:02 PM
صدر زرداری کو شکاگو نہیں جانا چاہئے تھا، عمران خان
May 22, 2012, 08:28:17 PM
مظفر بھٹو کی لاش برآمد، جسقم کا کل سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 08:04:41 PM
حکومت عدالتی احکامات پر توجہ نہیں دے رہی، چیف جسٹس
May 22, 2012, 06:06:27 PM
صدر زرداری پاکستان کا مقدمہ لڑنے میں ناکام رہے، قریشی
May 22, 2012, 05:33:44 PM
نیٹو سپلائی پر پاکستان سے جلد معاہدہ طے پا جائیگا، امریکا کا دعویٰ
May 22, 2012, 05:22:32 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News