aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
عید الفطر پر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

لاہور: پاکستان ریلویز عیدالفطر کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر پانچ خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔ لاہور میں ریلوے انتظامیہ کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین سات ستمبر کو دن بارہ بجے کراچی کینٹ سے روانہ ہو گی جو حیدرآباد، روہڑی، ملتان اور لاہور کے راستے اگلے روز رات نو بجکر پینتالیس منٹ پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔ دوسری ٹرین آٹھ ستمبر کو کراچی کینٹ سے دوپہر ایک بجے روانہ ہوکر اگلے روز دوپہر گیارہ بجکر تیس منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ تیسری ٹرین نو ستمبر کو لاہور سے دن گیارہ بجے روانہ ہوکر براستہ گوجرانوالہ، گجرات شام چار بجکر پندرہ منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ اسی دن چوتھی ٹرین راولپنڈی سے شام سات بجے روانہ ہو کر رات بارہ بجکر پندرہ منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ پانچویں سپیشل ٹرین آٹھ ستمبر کو پشاور کینٹ سے شام پانچ بجکر تیس منٹ پر روانہ ہوکر وزیر آباد اور گوجرانوالہ کے راستے اگلے روز صبح نو بجے لاہور پہنچے گی۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News