aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
مردان: خودکش دھماکا، حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک

مردان: مردان میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر خودکش حملے کی کوشش میں حملہ آور سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پشاور میں پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول حملہ میں ایک اہلکار جاں بحق اور اے ایس ائی سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پشت خرہ میں پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ اچانک ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا۔ جس میں کمیونٹی پولیس اہلکار شبیر جاں بحق جبکہ اے ایس آئی افتخار، کانسٹیبل امجد اور کانسٹیبل شاہ سعود زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے۔ مردان پولیس کے مطابق نامعلوم خود کش حملہ آورنے کینال روڈ کی گلی میں احمدیوں کی عبادت گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ جس پر وہاں موجود چوکیدار نے حملہ آور کو للکارا اور اس پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے خود کش حملہ آور کے گرد لپٹا بارودی مواد پھٹ گیا۔دھماکے سے خودکش حملہ آور اور قریبی موجود شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News