aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
ٹھٹھہ: بین الاقوامی تنظیم کے دو میڈیکل کیمپس قائم

ٹھٹھہ: سیلاب سے متاثر افراد کی امداد کیلئے ہر سطح پر کوششیں جاری ہیں۔ سندھ میں ترکی اور ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم نے دو میڈیکل کیمپس قائم کر دیئے۔ ترکی نے سندھ کے تاریخی شہر ٹھٹھہ میں سیلاب زدگان کو صحت کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے میڈیکل کیمپ قائم کیا ہے۔ اس کیمپ میں روزانہ چھ سو افراد کو طبی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم میڈیسنز سانز فرنٹیئرز نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپنا دائرہ پاکستان کے شمالی علاقوں سے جنوب تک پھیلا رکھا ہے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ڈاکٹرز بیونڈ بارڈرز نے نیا میڈیکل سینٹر قائم کیا ہے۔ سکھر ریلوے اسپتال کا نصف انتظام اس تنظیم نے سنبھال لیا ہے۔ یہاں پیٹ، جلد اور آنکھوں کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے علاج کے ساتھ غذائی قلت کے شکار بچوں کی بھی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ میڈیسنز سانز فرنٹیئرز پیٹ کے امراض کی روک تھام کیلئے پینے کا صاف پانی بھی فراہم کر رہی ہے۔ ٹھٹھہ کے قریب پاک بحریہ نے خوراک کی فراہمی کا مرکز قائم کر دیا ہے جہاں متاثرین کو امداد تقسیم کی جا رہی ہے۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News