aaj-news-logo
Thursday 24, May 2012
English news
   
 
حکومت مارشل لاء کے حامیوں کو فارغ کرے، میاں افتخار

پشاور: وزیراطلاعات خیبرپختونخوا میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سیلاب کو جمہوریت کے خلاف استعمال کرنے کی سازش سیاستدانوں نے ناکام بنادی۔حکومت مارشل لاء کے حامیوں کو فارغ کرے اور جمہوریت پسندوں کو ساتھ لے کر چلے۔پشاور میں نیوز کانفرنس میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی کی قیادت میں حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ میاں افتخار نے کہا کہ این جی اوز پر امدادی کام کرنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی تاہم کسی بھی سیلاب زدہ علاقے میں انتظامیہ سے اجازت لینا ہوگی۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی اپنا قبلہ درست کرلے ان کی ویب سائٹ پر دیے گئے اعداد و شمار یکسر غلط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گردی کے خلاف پنجاب حکومت کو ضرورت ہو تو خیبرپختونخوا مدد کے لیے تیار ہے۔ میاں افتخار نے کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر سیلاب زدگان کے بچوں کو تحائف اور زخمیوں کو امداد کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
  
 
 
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
May 23, 2012, 09:25:28 PM
فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا گیا، افسران کی تلاش جاری
May 23, 2012, 09:02:13 PM
اسامہ کی جاسوسی: ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 33 سال قید کی سزا
May 23, 2012, 08:35:34 PM
موجودہ حکمران کشکول لئے بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، نواز شریف
May 23, 2012, 07:25:54 PM
کراچی کا امن تباہ کرنیوالے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی قائم
May 23, 2012, 06:35:07 PM
کراچی میں امن کیلئے سندھی پیرا ملٹری فورس بنائی جائے، قادر مگسی
May 23, 2012, 06:30:35 PM
وزیراعظم گیلانی سے رحمان ملک کی ملاقات
May 23, 2012, 05:37:06 PM
وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکتے تو آئین اپنا راستہ خود نکالے گا، چیف جسٹس
May 23, 2012, 05:03:54 PM
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک
May 23, 2012, 02:33:18 PM
پاک، بھارت سیکریٹری داخلہ مذاکرات کل شروع ہوں گے
May 23, 2012, 01:37:47 PM
مظفر بھٹو کی ہلاکت ، محبت ریلی پر فائرنگ کیخلاف اندرون سندھ ہڑتال
May 23, 2012, 01:27:11 PM
کراچی : اولڈ سٹی ایریا بند، ایک شخص جاں بحق، بس نذرآتش
May 23, 2012, 12:39:26 PM
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
May 23, 2012, 11:28:27 AM
عوامی تحریک کا کل کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 09:21:09 PM
کراچی ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق
May 22, 2012, 09:01:02 PM
صدر زرداری کو شکاگو نہیں جانا چاہئے تھا، عمران خان
May 22, 2012, 08:28:17 PM
مظفر بھٹو کی لاش برآمد، جسقم کا کل سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 08:04:41 PM
حکومت عدالتی احکامات پر توجہ نہیں دے رہی، چیف جسٹس
May 22, 2012, 06:06:27 PM
صدر زرداری پاکستان کا مقدمہ لڑنے میں ناکام رہے، قریشی
May 22, 2012, 05:33:44 PM
نیٹو سپلائی پر پاکستان سے جلد معاہدہ طے پا جائیگا، امریکا کا دعویٰ
May 22, 2012, 05:22:32 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News