aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
جاگیرداروں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائیگا، الطاف

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور فوج عوامی انقلاب کا ساتھ دیں۔ ملکی دولت لوٹنے والوں کو چوراہوں پر لٹکائیں گے۔کراچی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونئرانیس قائم خانی کی کتاب،میراقائد، کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ جب صدائے حق بلند کی جائے گی تولوگ بلبلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فرانس جیسا انقلاب دستک دے رہا ہے جس کی قیادت متحدہ قومی مووومنٹ کرے گی۔انقلابی جاگیردار اوروڈیروں،جاگیرداروں ، کو بھاگنے نہ دیں ملک کے ایئر پورٹس اورملکی دولت لوٹنے والوں کے گھروں کا گھیراؤ کیا جائے۔ قرضے معاف کرانے والوں کی جائیدادیں ضبط کرکے ملکی خزانے میں جمع کرائی جائیں گی اور انہیں چوراہوں پر سولی پر لٹکایا جائے گا۔ الطاف حسین نے کہا کہ سیلاب کے ستائے عوام کوعید کی خوشیوں میں یاد رکھا جائے کارکنان اس بات کی کوششیں ضرور کریں کہ متاثرین کے بچوں کوعید پر اجلے کپڑے ضرور فراہم کئے جائیں۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News