aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
مکلی: پاک بحریہ نے ایک ہزار خیموں پر مشتمل بستی قائم کردی

مکلی: پاک بحریہ نے مکلی میں ایک ہزار خیموں پر مشتمل بستی قائم کردی۔ ایڈمرل نعمان بشیر نے کہا ہے کہ بحریہ تمام مصروفیات معطل کرکے امدادی کاموں میں مصروف ہے۔پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل نعمان بشیر نے آج سندھ میں ٹھٹہ، سجاول اوردیگرسیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ریلیف آپریشنزاورخیمہ بستیوں میں متاثرین کی حالت اور انہیں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔ نیوی کی جانب سے مکلی میں ترکی اور چین کے تعاون سے خیمہ بستی قائم کی گئی ہے،جہاں میڈیکل کیمپ اورتعلیمی ادارہ کی سہولیات بھی مہیا کی گئی ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایڈمرل نعمان بشیر نے کہا کہ سیلاب زدگان کی مدد کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوی نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیگر تمام مصروفیات معطل کردی ہیں۔ایریا کمانڈروائس ایڈمیرل طیب علی ڈوگر نے ایڈمرل نعمان بشیر کوبحریہ کی امدادی کارروائیوں پربریفنگ دی۔ ایڈمیرل نعمان بشیر نے علاقہ کا فضائی جائزہ بھی لیا اور ترکی و چین کے ریلیف کیمپوں کا دورہ بھی کیا۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News