aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سانحہ سیالکوٹ: ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ سیالکوٹ پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایس ایچ او رانا الیاس کو چھ ستمبر تک گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت میں ایس ایچ اور رانا الیاس کی گرفتاری کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔ چیف جسٹس نے رپورٹ پر عدم اطمیان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کوئی نہ کوئی وجہ تو ہے کہ ایس ایچ او رانا الیاس ابھی تک گرفتار نہیں ہوا۔ ڈی پی او سیالکوٹ نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے دس دن پہلے چارج سنبھالا ہے۔ لگتا ہے کہ کچھ لوگ ایس ایچ او کے وفادار ہیں جو معلومات افشاء کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آر پی او کو عملہ تبدیل کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ عدالت نے ڈی پی او کو آئندہ سماعت تک ایس ایچ او رانا الیاس کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت چھ ستمبر تک ملتوی کر دی۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News