aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
ٹھٹھہ: جاتی میں دو سو سے زائد دیہات زیر آب

ٹھٹھہ: ٹھٹھہ کی تحصیل جاتی میں دو سو سے زیادہ دیہات زیر آب ہیں۔ پنجاری نہر میں پچیس فٹ چوڑا شگاف پڑنے کے بعد جاتی شہر پانی میں ڈوب گیا۔ ملاح محلہ اور تھئی محلہ کے مکانات زیر آب ہیں۔ لوگوں نے مساجد اور گھروں کی چھت پر پناہ لے رکھی ہے۔ جاتی سجاول روڈ زیر آب ہونے کی وجہ سے لوگوں کو نقل مکانی میں مشکلات درپیش ہیں۔ جاتی کے بعد بدین سجاول روڈ پر بڈھو تالپور بھی زیر آب آگیا۔ جاتی سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی بس الٹنے سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے اور متاثرین کا سامان بھی ریلے کی نذر ہوگیا۔ بدین میں سیلاب سے شہر گولارچی اور دیگر دیہات کو بھی خطرہ ہے۔ ان علاقوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ٹھٹھہ اور بدین کی ضلعی حدود پر سیم نالے کی پشتوں کو بلند اور مضبوط کرنا شروع کردیا گیا۔ آبی ریلا نہر بخاری شاخ میں داخل ہونے سے شوگر مل ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ شہداد کوٹ میں گاجی کھاوڑ کے قریب پڑنے والے شگاف کے بعد شہر میں پانی کی سطح چھ فٹ ہوگئی۔ لاڑکانہ میں گیسٹرو سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ جس کے بعد پیٹ کی بیماریوں کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ شکار پور کے علاقے گولو دڑو میں آبی ریلے میں پانچ افراد ڈوب گئے۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News