aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
سانحہ لاہور: شہداء سپرد خاک

لاہور: کربلا گامے شاہ کے باہر خودکش حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کو ان کے آبائی علاقوں میں سپردخاک کر دیا گیا،لاہور کے ناصر باغ میں آٹھ افراد کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ ناصر باغ میں ایک کمسن بچے سمیت آٹھ افراد کی نماز جنازہ میں مرنے والوں کے عزیز و اقارب کے علاوہ اہلسنت و الجماعت سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔آٹھ افراد کی نماز جنازہ مولانا حیدر موسوی نیپڑھائی اس موقعے پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے جبکہ پولیس کے ساتھ رینجرز بھی تعینات تھی۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں پانچ کی نماز جنازہ بدھ کی رات اور چار کی جمعرات کی صبح ادا کی گئی دیگر افراد کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں شیخوپورہ،جھنگ،فیصل آباد اور دیگر علاقوں میں ادا کی گئی۔ اس موقے پر مولانا عبدالخالق سعدی نے کہا کہ دشمن ممالک مسلمانوں میں نفاق ڈالنے کی سازشیں کر رہے ہیں جنھیں ناکام بنا دیا جائے گا۔ اجتماعی نماز جنازہ کے بعد میتوں کو مختلف قبرستانوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News