aaj-news-logo
Thursday 24, May 2012
English news
   
 
مقبوضہ کشمیر: بھارت مخالف مظاہرے جاری

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے باوجود بھارت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ وادی کی مخدوش صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے سری نگر، سوپور، بارہ مولہ اور اسلام آباد میں عوام کو سڑکوں پر آنے سے روک دیا۔ لیکن بانڈی پور، نائیدکھائی، سمبل، ہندواڑہ اور روسم بورہ میں آزادی کے حق میں مظاہرے کیے گئے۔ بھارتی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ سری نگر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما محبوبہ مفتی نے وادی کی بدترین صورتحال کا ذمہ دار ریاستی حکومت کو قرار دیا۔ انہوں نے احتجاجاً سول سیکریٹریٹ کے مرکزی دروازے پر تالہ لگا کر وزراء کو بند کردیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بیان میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا کہ کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت کیلئے نئی کوششوں کا آغاز کریں۔
  
 
 
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
May 23, 2012, 09:25:28 PM
فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا گیا، افسران کی تلاش جاری
May 23, 2012, 09:02:13 PM
اسامہ کی جاسوسی: ڈاکٹر شکیل آفریدی کو 33 سال قید کی سزا
May 23, 2012, 08:35:34 PM
موجودہ حکمران کشکول لئے بھیک مانگتے پھر رہے ہیں، نواز شریف
May 23, 2012, 07:25:54 PM
کراچی کا امن تباہ کرنیوالے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی قائم
May 23, 2012, 06:35:07 PM
کراچی میں امن کیلئے سندھی پیرا ملٹری فورس بنائی جائے، قادر مگسی
May 23, 2012, 06:30:35 PM
وزیراعظم گیلانی سے رحمان ملک کی ملاقات
May 23, 2012, 05:37:06 PM
وزیر اعظم کچھ نہیں کر سکتے تو آئین اپنا راستہ خود نکالے گا، چیف جسٹس
May 23, 2012, 05:03:54 PM
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک
May 23, 2012, 02:33:18 PM
پاک، بھارت سیکریٹری داخلہ مذاکرات کل شروع ہوں گے
May 23, 2012, 01:37:47 PM
مظفر بھٹو کی ہلاکت ، محبت ریلی پر فائرنگ کیخلاف اندرون سندھ ہڑتال
May 23, 2012, 01:27:11 PM
کراچی : اولڈ سٹی ایریا بند، ایک شخص جاں بحق، بس نذرآتش
May 23, 2012, 12:39:26 PM
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
May 23, 2012, 11:28:27 AM
عوامی تحریک کا کل کراچی سمیت سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 09:21:09 PM
کراچی ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق
May 22, 2012, 09:01:02 PM
صدر زرداری کو شکاگو نہیں جانا چاہئے تھا، عمران خان
May 22, 2012, 08:28:17 PM
مظفر بھٹو کی لاش برآمد، جسقم کا کل سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان
May 22, 2012, 08:04:41 PM
حکومت عدالتی احکامات پر توجہ نہیں دے رہی، چیف جسٹس
May 22, 2012, 06:06:27 PM
صدر زرداری پاکستان کا مقدمہ لڑنے میں ناکام رہے، قریشی
May 22, 2012, 05:33:44 PM
نیٹو سپلائی پر پاکستان سے جلد معاہدہ طے پا جائیگا، امریکا کا دعویٰ
May 22, 2012, 05:22:32 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News