aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
جمعہ کو بارش کا سلسلہ رک جائے گا، محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل قمر الزماں چوہدری نے کہا ہے کہ جمعہ کو بارش کا سلسلہ رک جائے گا لیکن دریاؤں میں طغیانی برقرار رہے گی۔ آج نیوز سے بات کرتے ہوئے قمر الزمان چوہدری نے کہا کہ خیبر پختونخواہ کشمیر گلگت بلتستان اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں گزشتہ چھتیس گھنٹوں سے بارش جاری ہے خیبر پختونخواہ میں اب تک تین سو ملی لیٹر تک بارش ہوچکی ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔ جمعہ کی دوپہر بارہ بجے تک صورتحال میں بہتری کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقے بارش سے متاثر ہوئے اسی طرح صوبے کے تمام دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی ہے۔ قمر زماں چوہدری کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں بھی ایک سو نوے ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی جس کے بعد محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارش اور ندی نالوں کا پانی دریاؤں میں آنے سے سیلاب کی صورتحال آئندہ چند روز برقرار رہے گی۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News