aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
پاکستان پردہشتگردی کی ذمہ داری ڈالنا قبول نہیں،قریشی

کراچی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پر دہشت گردی کی تمام ذمے داری ڈالنا قابل قبول نہیں، ڈیوڈ کیمرون کے بیان پر سخت حیرت ہوئی جس طرح پاکستان، بھارت کے تحفظات کا احترام کرتا ہے اسی طرح بھارت پر لازم ہے کہ وہ بھی پاکستان کے تحفظات کا احترام کرے۔ کراچی آرٹس کاؤنسل میں ترکی میں پانچویں یوتھ کانگریس میں شرکت کے لئے جانے والے پاکستانی نوجوانوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی۔ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے کہا دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے تحفظات کا احترام کرنا چاہئے۔ وزیر خارجہ نے اس سوال کا جواب نہیں دیا کہ افغان صدر حامد کرزئی نے نیٹو سے پاکستانی حدود میں حملوں کا مطالبہ کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سرحدی پالیسی کے نتیجے میں نامی گرامی لوگ پاکستان سے بھاگنے پر مجبور ہوئے۔
  
 
 
پنجاب: ناقص دواؤں سے ہلاکتیں،پی آئی سی انتظامیہ ذمہ دار قرار
February 09, 2012, 06:49:42 PM
ملتان: عوام نے چار ڈاکوؤں کو پکڑ کر زدوکوب کیا
February 09, 2012, 06:38:29 PM
کراچی: ڈاکٹرز اور طبی عملے کا احتجاج، سوک سینٹر میں توڑ پھوڑ
February 09, 2012, 06:31:21 PM
چیف ایگزیکٹو نے عدالت کو نہیں خود کو پشیمان کیا،سپریم کورٹ
February 09, 2012, 06:07:00 PM
میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس کل صبح نو بجے تک ملتوی
February 09, 2012, 06:01:33 PM
لاہور: کیمیکل کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
February 09, 2012, 03:58:41 PM
ادویات کا ری ایکشن: آج مزید 2 مریض جاں بحق
February 09, 2012, 01:01:12 PM
رہائشی علاقوں میں تجارتی سرگرمیاں، حکومت پنجاب سے جواب طلب
February 09, 2012, 12:55:23 PM
بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی
February 09, 2012, 12:33:56 PM
شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت 4 افراد ہلاک
February 09, 2012, 12:01:56 PM
لاہور: فیکٹری کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی
February 09, 2012, 11:50:46 AM
سراج رئیسانی کا اپنے بھائی اسلم رئیسانی کی حکومت پر عدم اعتماد
February 09, 2012, 10:19:01 AM
کیمرون منٹر کی سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر سے ملاقات
February 09, 2012, 10:09:16 AM
آرمی چیف کا کرم ایجنسی کا دورہ، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پر بریفنگ
February 09, 2012, 09:13:37 AM
سینیٹ میں پی پی کی کامیابی کو کوئی نہیں روک سکتا، صدر زرداری
February 09, 2012, 08:03:59 AM
لاہور : فیکٹری کے ملبے سے نکالا جانیوالا نواجوان دم توڑ گیا
February 09, 2012, 07:12:39 AM
سندھ :سردی دو روز تک جاری رہنے کا امکان
February 09, 2012, 06:10:00 AM
لاہور :عمارت منہدم ،وزیر اعلیٰ کا نوٹس
February 09, 2012, 05:15:38 AM
بیسویں آئینی ترمیم ،حکومت اوراپوزیشن میں مذاکرات آج پھر ہونگے
February 09, 2012, 04:30:52 AM
سپریم کورٹ :وزیر اعظم کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہوگی
February 09, 2012, 01:45:18 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News