aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
لاہور: حساس اداروں کی عدم منتقلی کیخلاف احتجاج

لاہور: لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے رہائشیوں نے حساس اداروں کے دفاتر کی موجودگی اور غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرین کا موقف تھا کہ ماڈل ٹاؤن میں دو حساس اداروں کے دفاتر پر حملوں کے بعد سوسائٹی اور حکومت نے رہائشی علاقوں سے حساس دفاتر منتقل نہیں کئے۔ ماڈل ٹاؤن ریذیڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر امیر العظیم نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے کے بلاک میں دھماکے کے بعد نقصانات کے ازالے اور معاوضے کے حوالے سے وعدے کئے ،ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اگر مطالبات منظور نہ ہوئے تو وہ عدالتی چارہ جوئی کریں گے۔منصور اے خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انہوں نے کے بلاک کے دھماکے سے قبل انتظامیہ کو قانونی نوٹسز بھجوا دیئے تھے جن پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ بعد میں مظاہرین نے ماڈل ٹاؤن کی سڑکوں پر ریلی نکالی۔
  
 
 
وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی پر سیکورٹی مزید بڑھانے کی ہدایت
February 12, 2012, 02:03:36 PM
غلطی ماننا اور اس کو درست کرنا جمہوریت کا حسن ہے، شہباز شریف
February 12, 2012, 01:23:59 PM
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News