aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
لاہور: گرمی کا اڑتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور:  طویل خشک موسم نے ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے،لاہور میں مارچ کے مہینے میں گرمی کا اڑتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، درجہ حرارت سینتیس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سینتیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد لاہور میں مارچ کے مہینے میں گرمی کا اڑتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اس سے قبل انتیس مارچ انیس سو باہتر کو لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ نواب شاہ چوالیس اعشاریہ پانچ سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس، حیدرآباد بیالیس اعشاریہ پانچ، چھور، لسبیلہ تینتالیس،اسلام آباد چونتیس، لاہور چھتیس، ملتان سینتیس، مری چوبیس اعشاریہ چار، مظفرآباد ، پشاور چونتیس اعشاریہ چھ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کا درجہ حرارت چھتیس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران پورے ملک کا موسم مزید گرم ہونے کا امکان ہے۔
  
 
 
کراچی: سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم سمیت 4 افراد ہلاک
February 12, 2012, 12:48:25 PM
صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا
February 12, 2012, 12:32:41 PM
بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری
February 12, 2012, 12:02:47 PM
کراچی: دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ شروع
February 12, 2012, 12:01:13 PM
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
February 12, 2012, 10:59:46 AM
مظفرگڑھ: مکان میں آگ لگنے سے خاتون اور تین بچیاں جاں بحق
February 12, 2012, 10:38:02 AM
بھاشی خیل کے مکان میں بم دھماکا، 7 افراد ہلاک
February 12, 2012, 10:32:12 AM
امریکا بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے، قاضی حسین
February 12, 2012, 08:56:02 AM
بختیار ڈومکی کے اہلخانہ کا قتل: ملزمان کی نشاندہی کیلئے انعام کا اعلان
February 11, 2012, 10:08:39 PM
بیسویں آئینی ترمیم پر حکومت، اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرارہے،پرویزالٰہی
February 11, 2012, 10:01:10 PM
فیصل آباد:جیالوں کی وزیراعظم کے جلسے میں ہلڑ بازی
February 11, 2012, 09:56:24 PM
دفاع پاکستان کونسل کا پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے کا اعلان
February 11, 2012, 07:36:45 PM
کراچی: ڈاکٹروں اور صوبائی وزیر صحت کے مذاکرات ناکام
February 11, 2012, 07:28:08 PM
راولپنڈی: اڈیالہ روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ
February 11, 2012, 07:21:59 PM
اب لیڈر قربانیاں دیا کرینگے، وزیراعظم
February 11, 2012, 07:13:49 PM
بلوچ عوام کو قریب لانے کی کوشش کرینگے،عمران
February 11, 2012, 06:00:51 PM
عدلیہ کے فیصلوں سے انحراف جمہوریت  تباہ کرنے کے مترادف ہے
February 11, 2012, 01:58:36 PM
وزیراعظم اتنے ہی بے بس ہیں تو انہیں مستعفی ہوجانا چاہیئے،شاہ محمود
February 11, 2012, 12:27:29 PM
 مضبوط پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،کیمرون منٹر
February 11, 2012, 12:00:02 PM
کوئٹہ :عبدالغنی کے قتل کیخلا ف احتجاجی ریلی
February 11, 2012, 06:12:00 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News